تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریشَم" کے متعقلہ نتائج

ریشَم

ایک کِیڑے کے مُن٘ھ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے یہ عموماً ریشمی کپڑا بنانے کے کام آتا ہے، کوئے سے بنا ہوا ریشہ، ابریشم؛ ریشمی کپڑا

ریشَم کی گِرَہ

(مجازاً) سخت گرہ ، پیچیدگی ، اُلجھاؤ (ریشم کی گِرہ بہت سخت ہوتی ہے اس کی رعایت سے).

ریشَم پَرا

کبوتر کی ایک قِسم.

ریشَم کاتْنا

ریشم تیّار کرنا ، ریشم کے کِیڑے کا لُعابِ دِہن اُگل کر اپنے اطراف جمع کرنا ؛ باریک بینی سے کام لینا.

ریشَم کا کویا

ریشم کے کیڑے کا لُعاب دہن جو وہ اپنے اطراف جمع کرتا ہے بعد کو بیضوی شکل اِختیار کر لیتا ہے

ریشَم کا تاگا

ریشم سے بنا ہوا دھاگا جو بہت مضبوط ہوتا ہے.

ریشَم کا کِیڑا

چھوٹا کیڑا جو شہتوت کے درخت پر پالا جاتا ہے اس کے لُعابِ دہن سے ریشم کا تار حاصل کیا جاتا ہے

ریشَم کے لَچّھے

ریشم کے تاروں کا مجموعہ ، ریشم کی طرح نرم و ملائم اور عمدہ چیز ، ملائم بال.

ریشَم کی گانٹْھ

(مجازاً) سخت گرہ ، پیچیدگی ، اُلجھاؤ (ریشم کی گِرہ بہت سخت ہوتی ہے اس کی رعایت سے).

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

ہَوائی ریشَم

ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا ۔

موتِیا ریشَم

کپڑے کی ایک قسم ، موتیا کے رنگ کا ریشم

گِیلا ریشَم

مصنوعی ریشم.

کَچَا ریشَم

(کنائی سُوت) کوٹے پر سے اُتارا ہوا اور بغیر صاف کیا ہوا ریشم

گُھمیری ریشَم

خام ریشم جو گھمیر عمل کے بعد حاصل ہوتا ہے اور عام طور سے سستے قسم کے کپڑے وغیرہ تیّار کرنے میں استعمال ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ریشَم کے معانیدیکھیے

ریشَم

reshamरेशम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ریشَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کِیڑے کے مُن٘ھ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے یہ عموماً ریشمی کپڑا بنانے کے کام آتا ہے، کوئے سے بنا ہوا ریشہ، ابریشم؛ ریشمی کپڑا

شعر

Urdu meaning of resham

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii.De ke munh ke lu.aab ka taar jo nihaayat mazbuut naram aur chiknaa hotaa hai ye umuuman reshmii kap.Daa banaane ke kaam aataa hai, kau.e se banaa hu.a resha, abresham; reshmii kap.Daa

English meaning of resham

Noun, Masculine

  • silk, type of cloth

रेशम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक विशिष्ट प्रकार के कीड़ों के कोश पर के रोओं से तैयार किये जाने वाले बहुत चमकीले, चिकने और मुलायम तंतु या रेशे जो प्रायः कपड़े बनाने के काम आते हैं
  • विशेष प्रकार के कीड़ों के कोश से प्राप्त होने वाला मज़बूत धागा, कोशा, कौशेय

ریشَم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ریشَم

ایک کِیڑے کے مُن٘ھ کے لعاب کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے یہ عموماً ریشمی کپڑا بنانے کے کام آتا ہے، کوئے سے بنا ہوا ریشہ، ابریشم؛ ریشمی کپڑا

ریشَم کی گِرَہ

(مجازاً) سخت گرہ ، پیچیدگی ، اُلجھاؤ (ریشم کی گِرہ بہت سخت ہوتی ہے اس کی رعایت سے).

ریشَم پَرا

کبوتر کی ایک قِسم.

ریشَم کاتْنا

ریشم تیّار کرنا ، ریشم کے کِیڑے کا لُعابِ دِہن اُگل کر اپنے اطراف جمع کرنا ؛ باریک بینی سے کام لینا.

ریشَم کا کویا

ریشم کے کیڑے کا لُعاب دہن جو وہ اپنے اطراف جمع کرتا ہے بعد کو بیضوی شکل اِختیار کر لیتا ہے

ریشَم کا تاگا

ریشم سے بنا ہوا دھاگا جو بہت مضبوط ہوتا ہے.

ریشَم کا کِیڑا

چھوٹا کیڑا جو شہتوت کے درخت پر پالا جاتا ہے اس کے لُعابِ دہن سے ریشم کا تار حاصل کیا جاتا ہے

ریشَم کے لَچّھے

ریشم کے تاروں کا مجموعہ ، ریشم کی طرح نرم و ملائم اور عمدہ چیز ، ملائم بال.

ریشَم کی گانٹْھ

(مجازاً) سخت گرہ ، پیچیدگی ، اُلجھاؤ (ریشم کی گِرہ بہت سخت ہوتی ہے اس کی رعایت سے).

ریشَم میں ٹاٹ کا پَیوَنْد

بڑھیا کے ساتھ گھٹیا کا میل ، ایسے عمل یا تعلق کے متعلق کہتے ہیں جو بے جوڑ یا نا موزوں ہوں ، (قب : مخمل میں ٹاٹ کا پیوند جو زیادہ مستعمل ہے).

ہَوائی ریشَم

ایک قسم کا باریک ریشمی کپڑا ۔

موتِیا ریشَم

کپڑے کی ایک قسم ، موتیا کے رنگ کا ریشم

گِیلا ریشَم

مصنوعی ریشم.

کَچَا ریشَم

(کنائی سُوت) کوٹے پر سے اُتارا ہوا اور بغیر صاف کیا ہوا ریشم

گُھمیری ریشَم

خام ریشم جو گھمیر عمل کے بعد حاصل ہوتا ہے اور عام طور سے سستے قسم کے کپڑے وغیرہ تیّار کرنے میں استعمال ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریشَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریشَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone