تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"representative" کے متعقلہ نتائج
representative کے لیے اردو الفاظ
representative کے اردو معانی
- نمائنده
- نمائندگی کرنے، نقشہ کھینچنے یا روپ دھارنے کے لیے موزوں/مناسب
- بدل یا کسی کے لیے بدل کے طور پر کام کرنے والا
- متعلق به عینیت/حقیقت نگاری
- کسی کے لیے کوئی کام کرنے والا
- حلقۂ ارادت/شہریت یا حلقۂ انتخاب کی نمائندگی کرنے والا
- نمائنده حکومت کے اصول پر مبنی یا اس سے متعلق
- کسی قسم، گروہ یا طبقے کا نمائندہ
representative के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- नुमाइंदे
- नुमाइंदगी करने, नक़्शा खींचने या रूप धारने के लिए मौज़ूं/मुनासिब
- बदल या किसी के लिए बदल के तौर पर काम करने वाला
- मुताल्लिक़ बे ईनीत/हक़ीक़त निगारी
- किसी के लिए कोई काम करने वाला
- हल्का-ए-इरादत/शहरीयत या हल्का-ए-इंतिख़ाब की नुमाइंदगी करने वाला
- नुमाइंदे हुकूमत के उसूल पर मबनी या इस से मुताल्लिक़
- किसी किस्म, गिरोह या तबक़े का नुमाइंदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (representative)
representative
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔