تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"represent" کے متعقلہ نتائج
represent کے لیے اردو الفاظ
represent کے اردو معانی
- عکس یا کسی نقل کی نمائش کرنا
- مثال کے ذریعے ظاہر کرنا
- بطور خا کہ بنانا
- تصویری یا سنگ تراشی کے انداز میں شبیہ بنانا
- کردار ادا کرنا، جیسے کسی ڈرامے میں
- کسی کا بہروپ بدلنا/کسی کے بھیس میں آنا/کسی کا روپ دھارنا
- ذہنی طور پر نقش بنانا/تجسیم کرنا
- تصور میں لانا
- بیان کرنا
- روداد سنانا
- کسی کی نمائندگی کرنا، جیسے غیر ملکی سفارتکار یا قانون ساز ادارے کا رکن کرتا ہے
- کسی کا بدل یا نمائندہ ہونا
- علامت یا نشانی ہونا
represent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अक्स या किसी नक़ल की नुमाइश करना
- मिसाल के ज़रीये ज़ाहिर करना
- बतौर ख़ा कि बनाना
- तस्वीरी या संग तराशी के अंदाज़ में शबिया बनाना
- किरदार अदा करना, जैसे किसी ड्रामे में
- किसी का बहरूप बदलना/किसी के भेस में आना/किसी का रूप धारणा
- ज़हनी तौर पर नक़्श बनाना/तजसीम करना
- तसव्वुर में लाना
- बयान करना
- रूदाद सुनाना
- किसी की नुमाइंदगी करना, जैसे ग़ैर मुल्की सिफ़ारतकार या क़ानूनसाज़ इदारे का रुकन करता है
- किसी का बदल या नुमाइंदा होना
- अलामत या निशानी होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (represent)
represent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔