تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"render" کے متعقلہ نتائج
render کے لیے اردو الفاظ
render کے اردو معانی
- بدلے میں دینا
- دینا یا واپس ادا کرنا
- درخواست کے جواب میں یا فرض کی تعمیل میں دینا یا ادا کرنا
- کسی عمل یا زیر غور آنے کے لیے پیش کرنا
- مہیا کرنا
- پیش کرنا
- مقدور رکھنا
- عمل کرنا
- استعمال یا فائدے کے لیے انجام دینا
- بنانا یا بننے میں مدد کرنا
- تبدیل کرنا
- صفات عطا کرنا
- ایک زبان سے دوسری زبان میں ترجمہ کرنا
- ترجمانی کرنا یا دوسروں تک مکمل مفہوم پہنچانا
- ریکارڈ بجانا
- بیان کرنا/لفظوں میں تصویر کشی کرنا
- حوالے کرنا یا ہار مان لینا
- ابال کر صاف کرنا
- لیپنا تہ/چڑھانا، جیسے پلستر وغیرہ کی تہ چڑھانا
render के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बदले में देना
- देना या वापिस अदा करना
- दरख़ास्त के जवाब में या फ़र्ज़ की तामील में देना या अदा करना
- किसी अमल या ज़ेर-ए-ग़ौर आने के लिए पेश करना
- मुहय्या करना
- पेश करना
- मक़दूर रखना
- अमल करना
- इस्तिमाल या फ़ायदे के लिए अंजाम देना
- बनाना या बनने में मदद करना
- तबदील करना
- सिफ़ात अता करना
- एक ज़बान से दूसरी ज़बान में तर्जुमा करना
- तर्जुमानी करना या दूसरों तक मुकम्मल मफ़हूम पहुंचाना
- रिकार्ड बजाना
- बयान करना/लफ़्ज़ों में तस्वीरकशी करना
- हवाले करना या हार मान लेना
- उबाल कर साफ़ करना
- लीपना ता/चढ़ाना, जैसे पलस्तर वग़ैरा की ता चढ़ाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
rounder
(ج میں بطور واحد مستعمل ) گیند بلّے کا ایک کھیل جس میں کھلا ڑی گیند پر بلّا مار کے دوڑتا ہے اور کئی ٹھکا نوں سے گزرتا ہے ۔.
reindeer moss
رینڈیر کائی ، قطب شمالی کے علاقے کی نبات، چھڑیلے کی ایک قسم جو رینڈ یر کی جاڑے کے موسم کی خاص غذا ہے Cladonia rangiferina۔.
round robin
محضر یا درخواست جس پر دستخط دائرے کی صورت میں کیے جاتے ہیں تاکہ یہ پتا نہ چلے کہ پہلے کس نے کیے یا تقدیم و تاخیر کا سوال پیدا نہ ہو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (render)
render
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔