تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"round robin" کے متعقلہ نتائج
round robin کے لیے اردو الفاظ
round robin کے اردو معانی
اسم
- ایسی تحریری درخواست محضر یا احتجاج نامہ جس پر دائرے کی شکل میں دستخط کیے گئے ہوں تاکہ یہ پتا نہ چل سکے کہ درخواست پر سب سے پہلے کس نے دستخط کیے
- کسی گروہ کے ارکان کو بھیجا گیا خط جس پر میں سب ارکان کے دستخط اور عموماً ان کی رائے بھی تحریر ہو
- کھیلوں کا اس قسم کا مقابلہ/ٹورنامنٹ جس میں ہر کھلاڑی ہر ایک دوسرے کھلاڑی کے ساتھ مقابلہ کرے اور نتیجے میں ہارنے والے کھلاڑی مقابلے سے حقیقتاً علیحدہ ہوتے چلے جائیں
round robin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ऐसी तहरीरी दरख़ास्त मह्ज़र या एहतिजाज नामा जिस पर दायरे की शक्ल में दस्तख़त किए गए हूँ ताकि ये पता ना चल सके कि दरख़ास्त पर सब से पहले किस ने दस्तख़त किए
- किसी गिरोह के अरकान को भेजा गया ख़त जिस पर में सब अरकान के दस्तख़त और उमूमन उन की राय भी तहरीर हो
- खेलों का इस किस्म का मुक़ाबला/टूर्नामैंट जिस में हर खिलाड़ी हर एक दूसरे खिलाड़ी के साथ मुक़ाबला करे और नतीजे में हारने वाले खिलाड़ी मुक़ाबले से हक़ीक़तन अलैहदा होते चले जाएं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (round robin)
round robin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔