تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریخْتَگی" کے متعقلہ نتائج

ریخْتَگی

ٹوٹ پُھوٹ کا عمل ؛ کسی شے کا وہ حصّہ جو ٹوٹ کر الگ ہو گیا ہو.

دُر ریخْتَگی

موتی بکھیرنا

ریختی

ایسی اردو نظم یا شاعری جس میں عورتوں کے جذبات عورتوں کی مخصوص بول چال میں ادا کیے جائیں (اس صنف کے دو مشہور شاعر رنگینؔ اور جانؔ صاحب ہیں)

ریخْتَہ

اردو زبان کا ابتدائی نام، اردو زبان جو مختلف زبانوں کا مرکب ہے

ریگی

ریتیلی.

رَفْتَگی

کھویا کھویا رہنے کی حالت، بیخودی، حواس کی بے ربطی، خیالات بھٹکنے کا عمل.

ریخْتے

ریختہ کی جمع

رُفْتَگی

(کسی چیز یا جگہ وغیرہ کو) جھاڑنے پوچھنے یا صاف کرنے کا عمل، صاف ہونے کی کیفیت، صفائی

ریوتی

ستائیسویں نچھتر کا نام

ریخْتی گو

ریختی (رک) میں شاعری کرنے والا ؛ ایسا شاعر جو عورتوں کے جذبات عورتوں کی زبان میں بیان کرے جیسے رنگین ، جان صاحب وغیرہ.

ریتْنی

ریتی ، سوہن.

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

ریتی

رک : ریت

رَسْتْگی

آزادی، رہائی، نجات

رُخِیَّتی

کسی مہیج کے جواب میں پورے جسم کا رُخ بدلنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریخْتَگی کے معانیدیکھیے

ریخْتَگی

reKHtagii•रेख़्तगी

  • Roman
  • Urdu

ریخْتَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوٹ پُھوٹ کا عمل ؛ کسی شے کا وہ حصّہ جو ٹوٹ کر الگ ہو گیا ہو.

Urdu meaning of reKHtagii

  • Roman
  • Urdu

  • TuuT phuu.oT ka amal ; kisii shaiy ka vo hissaa jo TuuT kar alag ho gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریخْتَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریخْتَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone