تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِجْمِٹ" کے متعقلہ نتائج

رِجْمِٹ

آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ ، پلٹن ، فوج .

رِجْمِٹَل

رجمنٹ (رک) سے متعلق .

رَجْمی

(کنایتاً) طاقتور، مشہور

رَجْمَہ

پتّھروں کا ڈھیر نیز اس کے گرد گُھومنے کا عمل .

رِجْمِنْٹ

آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ ، پلٹن ، فوج .

رَجْم

(کسی کو) پتّھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا

رِجْما بَھر

(ہند) شمہ بھر ، ذرا سا.

رَجْمِ شَہادَت

عیسائیوں کے عقیدے کے مُطابق حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے دور میں ایک شخص لابان تھا جو حضرت یعقوبؑ کو بہت ستاتا تھا خُدا کے فضل سے وہ شخص ایک روز تائب ہوا اور اس نے حضرتِ یعقوبؑ سے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اُنھیں نہیں ستائے گا تو حضرتِ یعقوبؑ نے پتّھروں سے ایک ستون تعمیر کِیا اس کا نام لابان نے رجمِ شہادت رکھا ، لابان سے کہا کہ آئندہ اگر تُو اپنے وعدے سے پھرے گا تو یہ ستون اس کی گواہی دے گا .

رَجْمِ زانی

(فِقہ) زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا.

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

رَجْمِ شَیاطِین

شیطان کو پتّھر مارنے کا عمل، سِتاروں کا ٹوٹنا

رَجْم ہونا

سنگسار ہونا، پتھروں سے مارا جانا

رَجْم کَرنا

سنگسار کرنا، پتھروں سے مارنا

رَجْماً بِالْغَیب

قرآنِ پاک کے پندرھویں پارے میں سورۂ کہف میں مذکور ایک فِقرہ جس میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ لوگ اصحابِ کہف کی تعداد کے بارے میں اٹکل پچو اندازے لگاتے ہیں ، اُردو میں اِسی حوالے سے مُستعمل ہے .

رَجْماً لِلغَیب

तीर का तुक्का, अक्ल के गद्दे, अटकलपच्चू ।

اردو، انگلش اور ہندی میں رِجْمِٹ کے معانیدیکھیے

رِجْمِٹ

regimet•रेजिमेट

  • Roman
  • Urdu

رِجْمِٹ کے اردو معانی

  • آٹھ سو یا ہزار فوجی سواروں کا دستہ ، پلٹن ، فوج .

Urdu meaning of regimet

  • Roman
  • Urdu

  • aaTh sau ya hazaar faujii savaaro.n ka dastaa, palTan, fauj

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رِجْمِٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رِجْمِٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone