تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَجْم" کے متعقلہ نتائج

رَجْم

(کسی کو) پتّھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا

رَجْمَہ

پتّھروں کا ڈھیر نیز اس کے گرد گُھومنے کا عمل .

رَجْم ہونا

سنگسار ہونا، پتھروں سے مارا جانا

رَجْمی

(کنایتاً) طاقتور ، مشہور.

رَجْم بِالغَیب

hazarding or making a wild guess about the unknown or the unknowable

رَجْمِ شَہادَت

عیسائیوں کے عقیدے کے مُطابق حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے دور میں ایک شخص لابان تھا جو حضرت یعقوبؑ کو بہت ستاتا تھا خُدا کے فضل سے وہ شخص ایک روز تائب ہوا اور اس نے حضرتِ یعقوبؑ سے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اُنھیں نہیں ستائے گا تو حضرتِ یعقوبؑ نے پتّھروں سے ایک ستون تعمیر کِیا اس کا نام لابان نے رجمِ شہادت رکھا ، لابان سے کہا کہ آئندہ اگر تُو اپنے وعدے سے پھرے گا تو یہ ستون اس کی گواہی دے گا .

رَجْم کَرنا

سنگسار کرنا، پتھروں سے مارنا

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

رَجْماً لِلغَیب

तीर का तुक्का, अक्ल के गद्दे, अटकलपच्चू ।

رَجْماً بِالْغَیب

قرآنِ پاک کے پندرھویں پارے میں سورۂ کہف میں مذکور ایک فِقرہ جس میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ لوگ اصحابِ کہف کی تعداد کے بارے میں اٹکل پچو اندازے لگاتے ہیں ، اُردو میں اِسی حوالے سے مُستعمل ہے .

رَجْمِ زانی

(فِقہ) زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا.

رَجْمِ شَیاطِین

شیطان کو پتّھر مارنے کا عمل، سِتاروں کا ٹوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَجْم کے معانیدیکھیے

رَجْم

rajmरज्म

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: رَجَمَ

  • Roman
  • Urdu

رَجْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کسی کو) پتّھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا
  • شیطان کو پتّھر مارنا
  • پتّھر، کنکر، سنگ ریزہ
  • قبر
  • کنواں، غار
  • نفرین کرنا، گالی دینا، گُمان اور اٹکل سے بات کہنا
  • سنگسار کرنا، پتھر مارنا
  • شہابِ ثاقب

Urdu meaning of rajm

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii ko) patthাro.n se maarne kii sazaa, bilaKhsuus zaanii mard aur aurat ko dii jaane vaalii sazaa, sangsaar karnaa
  • shaitaan ko patthাra maarana
  • patthাra, kankar, sang reza
  • qabr
  • ku.naan, Gaar
  • nafriin karnaa, gaalii denaa, gumaan aur aTkal se baat kahnaa
  • sangsaar karnaa, patthar maarana
  • shahaab-e-saaqib

English meaning of rajm

Noun, Masculine

  • stoning, putting to death by stoning, stoning to death
  • driving away, expelling
  • repulse
  • detestation
  • reproach, contumely, execration

रज्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शैतान को पत्थर मारना, पत्थराव करना, पत्थर मारना, पत्थरों से मार-मार कर मार डालना

رَجْم کے قافیہ الفاظ

رَجْم کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَجْم

(کسی کو) پتّھروں سے مارنے کی سزا، بالخصوص زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا، سنگسار کرنا

رَجْمَہ

پتّھروں کا ڈھیر نیز اس کے گرد گُھومنے کا عمل .

رَجْم ہونا

سنگسار ہونا، پتھروں سے مارا جانا

رَجْمی

(کنایتاً) طاقتور ، مشہور.

رَجْم بِالغَیب

hazarding or making a wild guess about the unknown or the unknowable

رَجْمِ شَہادَت

عیسائیوں کے عقیدے کے مُطابق حضرتِ یعقوب علیہ السّلام کے دور میں ایک شخص لابان تھا جو حضرت یعقوبؑ کو بہت ستاتا تھا خُدا کے فضل سے وہ شخص ایک روز تائب ہوا اور اس نے حضرتِ یعقوبؑ سے وعدہ کیا کہ وہ آئندہ اُنھیں نہیں ستائے گا تو حضرتِ یعقوبؑ نے پتّھروں سے ایک ستون تعمیر کِیا اس کا نام لابان نے رجمِ شہادت رکھا ، لابان سے کہا کہ آئندہ اگر تُو اپنے وعدے سے پھرے گا تو یہ ستون اس کی گواہی دے گا .

رَجْم کَرنا

سنگسار کرنا، پتھروں سے مارنا

رَجْمِ مُحْصِن

جس مسلمان میں تمام خوبیاں موجود ہوں اس کے باوجود اس سے خطا ہو جائے تو ایسے شخص کو دی جانے والی سزا

رَجْماً لِلغَیب

तीर का तुक्का, अक्ल के गद्दे, अटकलपच्चू ।

رَجْماً بِالْغَیب

قرآنِ پاک کے پندرھویں پارے میں سورۂ کہف میں مذکور ایک فِقرہ جس میں اللہ تعالٰی فرماتا ہے کہ لوگ اصحابِ کہف کی تعداد کے بارے میں اٹکل پچو اندازے لگاتے ہیں ، اُردو میں اِسی حوالے سے مُستعمل ہے .

رَجْمِ زانی

(فِقہ) زانی مرد اور عورت کو دی جانے والی سزا.

رَجْمِ شَیاطِین

شیطان کو پتّھر مارنے کا عمل، سِتاروں کا ٹوٹنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَجْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَجْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone