تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reed" کے متعقلہ نتائج

reed

سِرْکی

رِیڑ

رک : ریڑھ معنی نمبر ۱.

rid

آزاد

reedy

سرکنڈوں سے پٹا ہوا ۔.

رِیڑھ

بربادی، ستیاناس

رِدّہ

رک: رِدت.

رَد

مسترد، باطل، بے حقیقت، موقوف

رَدّہ

رک: ردّا، تراکیب میں مُستعمل.

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رَند

قلعہ یا شہر پناہ کی دِیوار کا سُوراخ جو حملہ آور پر اندر سے بندوقیں چلانے کے لیے رکھا جاتا ہے، مجازاً: ہر دیوار کا آرہار سوراخ ، مُوکھا.

reed mace

نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.

reed-bed

سرکنڈوں کا جھنڈ یا قطعہ ۔.

reed warbler

خوش آواز چڑیا جو عموماً سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ،جنسAcrocephalus خصوصاً A. scirpaceus کی۔.

reed pipe

پھونکنے والا ساز جس میں نرسل کاپپیا لگا ہو۔.

reed-organ

دھات کی نلکیوں سے کام لینے والا ہارمونیم ۔.

reed کے لیے اردو الفاظ

reed

riːd

reed کے اردو معانی

  • نسل
  • سرکنڈا
  • کلک
  • نے کی پتی
  • پپیا
  • کسی بھی طویل القامت گھاس کا سیدھا تنا
  • خاص طور پر 'ٹرائکون' (Trichoon) اور 'آرنڈو' (Arundo) کا جو دلدلی علاقے میں اگتی ہیں
  • یہ پودا بذات خود
  • مجموعی طور پر ایسے تنے یا پودے
  • اس کے تنے سے یا اس سے ملتی جلتی شے سے بنی ہوئی مختلف چیزوں میں سے کوئی چیز جیسے تیر یا ناوک
  • ایک قدیم پیمائش جو لمبائی میں چھ ہاتھ کے برابر ہوتی تھی
  • (موسیقی) چرواہوں یا دیہاتیوں کی بانسری، نے یا کر لی جو نرسل یا کسی اور پودے کے کھوکھلے تنے سے بنی ہوتی ہے
  • ایک پتلاخم دار پترا یا لکڑی یا دھات کی باریک پٹی جو ہوا پھکنے سے بجنے والے آلات موسیقی کے منھ پر لگی ہوتی ہے اور ہوا کی لہر سے تھر تھرا کر آواز پیدا کرتی ہے
  • اس قسم کے نظام والا کوئی ساز
  • (پارچہ بافی) کنگھی
  • متوازی کھپا چیں یا تار جو تانے کے تاروں کو اوپر کرتے ہیں اور باتا ڈالنے کے لیے ان تاروں کو علیحدہ کرتے ہیں
  • (فن تعمیر) کوئی بھی محذب/خم دار ڈھلی ہوئی چیز
  • نالی، دھاری

reed के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • नसल
  • सरकंडा
  • क्लिक
  • ने की पती
  • पपिया
  • किसी भी तवील अलक़ा मत घास का सीधा तना
  • खासतौर पर 'टराइकोन' (Trichoon) और 'आरनडो' (Arundo) का जो दलदली इलाक़े में उगती हैं
  • ये पौदा बज़ात-ए-ख़ुद
  • मजमूई तौर पर ऐसे तने या पौदे
  • इस के तने से या इस से मिलती जलती शैय से बनी हुई मुख़्तलिफ़ चीज़ों में से कोई चीज़ जैसे तीर या नाविक
  • एक क़दीम पैमाइश जो लंबाई में छः हाथ के बराबर होती थी
  • (मूसीक़ी) चरवाहों या देहातियों की बांसुरी, ने या कर ली जो नर्सल या किसी और पौदे के खोखले तने से बनी होती है
  • एक पुतला ख़म दार पत्रा या लक्कड़ी या धात की बारीक पट्टी जो हुआ फ़क़ने से बजने वाले आलात मूसीक़ी के मुँह पर लगी होती है और हुआ की लहर से थरथरा कर आवाज़ पैदा करती है
  • इस किस्म के निज़ाम वाला कोई साज़
  • (पार्चाबाफ़ी) कंघी
  • मुतवाज़ी खपा चीं या तार जो ताने के तारों को ऊपर करते हैं और बाता डालने के लिए इन तारों को अलैहदा करते हैं
  • (फ़न तामीर) कोई भी मुहज़्ज़ब/ख़मदार ढली हुई चीज़
  • नाली, धारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reed)

نام

ای-میل

تبصرہ

reed

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone