تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reed mace" کے متعقلہ نتائج

reed mace

نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.

دُودْھ مُکْھ

the young of an animal

دُر مُکھی

درمجھ ، زشت رو ،بد صورت ،بس شکل

دُر مُکھ

بد شکل ،بد زبان ،بدگو

مَکان دار

گھر والا، مالک مکان، گھر کا مالک یا گھر کی مالکن، گھر کرائے پر دینے والا (کرایہ دار کے بالمقابل)

مَکان داری

مکان کی ملکیت ، مکان کی دیکھ بھال اور رکھ رکھاؤ ۔

مَکان دُور ہونا

ایک شخص کے گھر کا دوسرے کے گھر سے فاصلے پر ہونا

موکھا ڈَنڈا

(معماری) لکڑی کے چھوٹے چھوٹے عرضی ٹکڑے جو تقریباً چھ فٹ لمبے اور چند انچ موٹے ہوتے ہیں اور تعمیرات میں پلیٹ فارم بنانے کے کام آتے ہیں

میک ریڈی کَرنا

(طباعت) طباعت کی مشین کے پُرزوں (ڈیمپر ، رولر وغیرہ) کو طباعت شروع کرنے سے پہلے درست کرنا .

دُودھ کی مَکّھی

وہ مکھی جو دودھ میں گر پڑے

دُودھ میں مَکّھی

کسی اچھی چیز میں بُری چیز پیدا ہوجانا.

ہَوا دار مَکان

وہ مکان جس میں خوب ہوا آتی ہو نیز کشادہ گھر ۔

دُودْھ کی سی مَکّھی نِکال کَر پھینْک دیا

کسی قریبی کو اپنے یہاں سے نکال دینا، بے دخل کردینا، بے تعلق کر دینا

نَو سَو مُکّی بَندی کے ڈَنڈ پَر لِکھی

رک : نو سو مکے میرے ڈنٹر پر لکھے ۔

دُودھ کی مَکّھی کی طَرْح اَلَگ تَھلَگ رَہنا

یکسر بے تعلق رہنا ، ہر طرحِ بے اثر و بے دخل رہنا.

reed mace کے لیے اردو الفاظ

reed mace

reed mace کے اردو معانی

اسم

  • ناگر موتھا
  • نم گیاہ
  • نرسل کی مانند لمبا دلدلی پودا، جنس فراخ برگہ نرسل (Typha latifolia)، اس کے پھول لانبے، کچھے دار اور اسطوانی نکیلے ہوتے ہیں
  • اسی جنس کے دوسرے پودے
  • جھمکے دار یا گربه دم پھول

reed mace के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • नागर मोथा
  • नम गयाह
  • नर्सल की मानिंद लंबा दलदली पौदा, जिन्स फ़राख़ बर्गा नर्सल (Typha latifolia), इस के फूल लाँबे, कच्छेदार और उस्तवानी नुकीले होते हैं
  • इसी जिन्स के दूसरे पौदे
  • झुमकेदार या गरबे दम फूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reed mace)

نام

ای-میل

تبصرہ

reed mace

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone