تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رائِجَہ" کے متعقلہ نتائج

رائِجَہ

مرّوج ، رواج پائی ہوئی ، مستعمل.

راجا

فرماں روا، بادشاہ عموماً ہندو حکمران کے لیے مستعمل

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجَہ رُوٹھے گا اَپنی نَگْرِی لے گا

راجہ ناراض ہوگا تو شہر بدر کردے گا، وہاں کہتے ہیں جہاں کسی کی ناراضگی کی پروا نہیں ہوتی

راجَہ کو موتی کا دُکھ

جہاں افراط ہونی چاہیے وہاں کوئی چیز نہ ملے تو کہتے ہیں

راجَہ رَکھے رانِی کھاوے

کماتا کوئی ہے، کھاتا کوئی ہے

راجا بھوج

ایک بادشاہ جو اپنی دولت کے سبب بہت مشہور ہے .

راجا بَنانا

کسی کو حکومت یا ریاست کے تخت پر بٹھانا .

راجا پَتی

(ہندو) شادی کا ایک طریقہ جس کے مُطابق عورت اور مرد کو ایکجا کر کے میں بیوی کے رشتے سے نامزد کر دیتے ہیں

راجا ہَل

(زراعت) ایک بڑے ہل کا نام جو زیادہ گہرائی حاصل کرنے کے لیے اِستعمال کِیا جاتا ہے .

راجا پاٹ

رک : راج پاٹ ، تخت و تاج .

راجا مَنْدَری

(بُنائی) موٹی قِسم کا بنا ہوا کپڑا جو مدراس کے ایک مقام راجہ مندری کے نام سے مشہور تھا ، اُسکو کالیکو کہتے تھے

راجا پرجا

سب، ہر کوئی، خاص و عام

راجا مَہْرا

کہاروں کا چودھری

راجا اِنْدَر

دیوتاؤں اور پریوں کا راجا، مجازاً: وہ شخص جو حسین عورتوں کی محفل یا مجمع میں سب کا منظور نظر ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں رائِجَہ کے معانیدیکھیے

رائِجَہ

raa.ija•राइजा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رائِجَہ کے اردو معانی

صفت

  • مرّوج ، رواج پائی ہوئی ، مستعمل.

Urdu meaning of raa.ija

  • Roman
  • Urdu

  • muravvaj, rivaaj paa.ii hu.ii, mustaamal

राइजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रचलित, चलन में आई हुई, प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رائِجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رائِجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone