تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reagent" کے متعقلہ نتائج

reagent

کیمیا: کوئی مادّہ جو تعامل پیدا کرنے کے لیے استعمال ہو خصوصاً کسی دوسرے مادّے کی شناخت کرنے کے لیے۔.

regent

نائب السلطنت ، ولیِ شاہ جو بادشاہ کی نابالغی ، ناموجودگی یا معذوری کی بنا پر نیابت پرمامور ہو ۔.

رُگْنَتا

شکستگی، ضم، کجی، ٹیڑھاپن، بِیماری، روگ، مرض، مان٘دگی

رُگْنَوتی

رک : رگن .

راگِنی

تقسیم کے لحاظ سے چھ راگوں کے چھتیس شعبوں میں سے ہر ایک شعبہ

رَنگِینِیَت

رن٘گینی ، رن٘گین ہونا ، رن٘گ چڑھا ہوا ہونا.

راوَنْت

(سیف بازی) سیف بازی کا ماہر استاد

رانگَن

(طب) ٹان٘گ کا ایک مرض جس میں نسیں اکڑ جاتی ہیں ، ایک اور درد جو سُرین سے اُٹھ کر ٹخنوں تک پہنچتا ہے ، عِرْقِ النِّسا.

رانگَھن

رک : ران٘گن.

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگیت

(نباتیات) پتّے میں رگوں اور گیچوں کی تنظیم .

رَگیں کُھلْنا

رگ پٹّھوں کا سست پڑ جانا ، کمزوری ناتوانی اور لاغری سے رگوں کا اُبھر آنا.

رَگیں مَرْنا

عضو تناسل کی رگوں کا سست ہوجانا، نامرد ہوجانا، قوّت مردمی نہ رہنا، جوش نہ رہنا، احساس باقی نہ رہنا

رَگیں کِھینچْنا

آمادۂ پیکار ہونا ، بڑھ بڑھ کے دعوے کرنا .

رَگیں کِھنچْنا

اذیّت میں مبتلا ہونا .

reagent کے لیے اردو الفاظ

reagent

reagent کے اردو معانی

اسم

  • (کیمیا) عامل
  • کوئی بھی ایسی شے یا مادہ جو اپنی اثر پذیری کے باعث کیمیائی تجزیے میں استعمال کیا جائے
  • مؤثر
  • اثر پذیر شے یا قوت
  • اثر آفریں
  • معمول

reagent के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (कीमिया) आमिल
  • कोई भी ऐसी शैय या माद्दा जो अपनी असर पज़ीरी के बाइस कीमीयाई तजज़िये में इस्तिमाल किया जाये
  • मोस्सर
  • असर पज़ीर शैय या क़ुव्वत
  • असर आफ़रीं
  • मामूल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reagent)

نام

ای-میل

تبصرہ

reagent

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone