تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reaction" کے متعقلہ نتائج

reaction

رَدِّ عَمَل

reactionary

رَجْعَت پَسَنْد

chain reaction

مسلسل تعامل

رَکْھتَنی

وہ روپیہ جو صدقہ کرکے نوکروں کو دیا جائے.

دوخْتَنی

سینے کے قابل.

ریخْتَن

توڑنا ، ٹکڑے کرنا ، گرانا.

دوخْتَن

سینا.

کَچَا راشَن

کھانے پینے کا بغیر پکا ہوا سامان ، آٹا دال وغیرہ ، اناج ، غلّہ ، کھانے پینے کی اجناس

ruction

بول چال: گڑبڑ، نقص امن۔.

diction

اِنْشا

redaction

اشاعت کے قابل بنانے کا عمل۔.

ration

راتَِب

pressurize-water reactor

نیوکلیائی تعامل گر جس میں تبرید اونچے درجے کے فشار زدہ پانی سے کی جاتی ہے۔.

slow reactor

طبیعیات: نیو کلیائی تعامل گر جس میں زیادہ تر سست نیوٹرون استعمال ہوتے ہیں ۔.

reactive

ردّعمل ظاہر کرنے والا، متعامل، اثر پذیر۔.

reaction کے لیے اردو الفاظ

reaction

riˈæk.ʃən

reaction کے اردو معانی

  • رد عمل
  • تعامل
  • کوئی بھی جوابی عمل
  • اُلٹ عمل
  • رجعت پسندی
  • برعکس یا ایسا عمل جو کسی پہلے عمل/پہلی حالت کی طرف رجوع پذیر ہو
  • جوابی تحریک/حرکت یا جوابی عمل، خاص طور پر کسی سابقہ سماجی/معاشرتی یا سیاسی نظام کی طرف مراجعت
  • سیاسی قدامت پسندی کی طرف رجحان
  • (فعلیات) حرکت منعکسہ، جیسے کسی عضلے یا عصبیے میں
  • (طب) کسی عضو یا نظام الاعضا میں کسی بیرونی عنصر کے دخول کا مخصوص اثر
  • ضرورت سے زیادہ جوش و خروش یا ہیجان کے نتیجے میں پیدا ہونے والی مایوسی یا تھکن
  • مایوسی کے بعد کار کردگی میں اضافہ
  • (نفسیات) کسی ذاتی تجربے یا صورت حال کے نتیجے میں خلاف معمول رویہ
  • (طبیعیات) کسی جسم پر کسی اور جسم یا نظام کا وہ ردعمل جس کا مظہر مخالف سمت میں لگائی گئی قوت کے برابر کام ہوتا ہے

reaction के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • रद्द-ए-अमल
  • तआमुल
  • कोई भी जवाबी अमल
  • उलट अमल
  • रजत पसंदी
  • बरअक्स या ऐसा अमल जो किसी पहले अमल/पहली हालत की तरफ़ रुजू पज़ीर हो
  • जवाबी तहरीक/हरकत या जवाबी अमल, खासतौर पर किसी साबिक़ा समाजी/मुआशरती या सयासी निज़ाम की तरफ़ मुराजअत
  • सयासी क़दामत पसंदी की तरफ़ रुजहान
  • (फ़ाअलयात) हरकत मुनाकिसा, जैसे किसी अज़ले या एसबीए में
  • (तिब्ब) किसी उज़ू या निज़ाम उल-आज़ा में किसी बैरूनी अंसर के दख़ूल का मख़सूस असर
  • ज़रूरत से ज़्यादा जोश-ओ-ख़ुरोश या हैजान के नतीजे में पैदा होने वाली मायूसी या थकन
  • मायूसी के बाद कारकर्दगी में इज़ाफ़ा
  • (नफ़सियात) किसी ज़ाती तजुर्बे या सूरत-ए-हाल के नतीजे में ख़िलाफ़ मामूल रवैय्या
  • (तबीअयात) किसी जिस्म पर किसी और जिस्म या निज़ाम का वो रद्द-ए-अमल जिस का मज़हर मुख़ालिफ़ सिम्त में लगाई गई क़ुव्वत के बराबर काम होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reaction)

نام

ای-میل

تبصرہ

reaction

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone