تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوَنَک" کے متعقلہ نتائج

رَوَنَک

پانی چھاننے کا برتن جو بان٘س یا بید کا بنا ہو

رَونَق

زیبائش، زِینت، آرائش

رَونَق رَہْنا

چہل پہل رہنا ، گہما گہمی رہنا

رَونَق کَرنا

رک: رونق افروز ہونا.

رَونَق ہونا

زیب وزینت ہونا ، وجہِ زینت ہونا

رَونَق آنا

چہل پہل ہونا ، لُطف ہونا.

رَونَق دینا

آب و تاب بڑ ھانا، چمک دمک میں اضافہ کرنا ، حُسن و خوبی دینا.

رَونَق والا

busy, bustling, well-attended, full of activity

رَونَق اَفْزا

رونق افروز، موجود، تشریف فرما

رَونَق دوبالا ہونا

لُطف و خوشی دو چند ہوجانا ، چہل پہل پڑھ جانا ، گہما گہمی میں اضافہ ہونا.

رَونَق اُٹْھنا

چہل پہل ختم ہو جانا ، ویران ہوجانا ، سُنسان ہو جانا.

رَونَق پانا

آرائش پانا ، زینت و زیبائش حاصل کرنا.

رَونَق اُڑْنا

چہل پہل ختم ہونا .

رَونَق بَڑھنا

رونق یا لطف زیادہ ہونا

رَونَق فَزا

زیب و زینت بڑھانے والا، رونق افزا، رونق بڑھانے والا، جلوہ فرما

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوَنَک کے معانیدیکھیے

رَوَنَک

ravanak•रवनक

اصل: سنسکرت

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَوَنَک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی چھاننے کا برتن جو بان٘س یا بید کا بنا ہو

Urdu meaning of ravanak

  • Roman
  • Urdu

  • paanii chhaanne ka bartan jo baans ya bed ka banaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوَنَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوَنَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone