تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَوح" کے متعقلہ نتائج
- انگلش
- ہندی
- اردو
- مترادفات
- مرکب الفاظ
- قافیہ الفاظ
- مزید ▾
اردو، انگلش اور ہندی میں لَوح کے معانیدیکھیے
وزن : 21
موضوعات: کنایۃً
- Roman
- Urdu
لَوح کے اردو معانی
عربی - اسم، مؤنث
- لکھنے کی تختی لکڑی کی ہو یا پتھر کی ، پٹی ، پڑا ، پٹری .
- پتّھر کی وہ سِل یا تختی جو قبر کے سرہانے نصفب کی جاتی ہے اور اس پر مرنے والے کی تاریخِ وفات وغیرہ لکھی جاتی ہے، لوحِ مزار.
- کتاب کا پہلا صفحہ ، سرورق ، ٹائیٹل .
- وہ بیل بُوٹا جو کتاب کے اوّل ورق پر بنایا جاتا ہے، پیشانی .
- سر نامہ ، عنوان.
- تختی جس پر کسی عمل یا جادو وغیرہ کے نقش کھینچے گئے ہوں نیز لوحِ طلسم .
- شانے کی وہ دو ہڈیاں جو پیچھے کی طرف ہوتی ہیں، یہ ہڈاں ایک طرف سے چوڑی ہوتی ہیں ان پر قرآن لکھا جاتا تھا، کتفی ہڈّی، عظم الکتف، چاند .
- ۔ (ع۔ بالفتح) مونث۔ ۱۔لکھنے کی تختی۔ ۲۔لوح مزار۔ ۳۔(اردو) ٹائِٹل پیج۔کتابکا اول صفحہ جس پر کتاب کا نام لکھتے ہیں۔ وہ بیل بوٹے جو کتاب کے شروع میں اول صفحہ کے کچھ حصے پر بنا دییتے ہیں۔ ۴۔(کنایۃً) لوح محفوظ ؎
Urdu meaning of lauh
- Roman
- Urdu
- likhne kii taKhtii lakk.Dii kii ho ya patthar kii, paTTii, pa.Daa, paTrii
- patthাra kii vo sall ya taKhtii jo qabr ke sirhaane nasfab kii jaatii hai aur is par marne vaale kii taariikh-e-vafaat vaGaira likhii jaatii hai, lauh-e-mazaar
- kitaab ka pahlaa safa, sar-e-varq, Taa.iiTal
- vo bail buu.oTaa jo kitaab ke avval varq par banaayaa jaataa hai, peshaanii
- sar naama, unvaan
- taKhtii jis par kisii amal ya jaaduu vaGaira ke naqsh khiinche ge huu.n niiz lauh-e-tilsam
- shaane kii vo do haDDiyaa.n jo piichhe kii taraf hotii hain, ye haDaa.n ek taraf se chau.Dii hotii hai.n un par quraan likhaa jaataa tha, katfii haDDii, azam alaktaf, chaand
- ۔ (e। baalaftah) muannas। १।likhne kii taKhtii। २।lauh mazaar। ३।(urduu) Taa.iTal pej।kataabkaa avval safa jis par kitaab ka naam likhte hain। vo bail buuTe jo kitaab ke shuruu me.n avval safa ke kuchh hisse par banaa diyete hain। ४।(kanaa.en) lauh mahfuuz
लौह के हिंदी अर्थ
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- लिखने की तख़्ती, मुखपृष्ठ, क़ब्र पर मृतक के नाम का पत्थर
- बच्चों के लिखने की पाटी, तख्ती, पट्टिका, पत्थर का टुकड़ा जिस पर लिखकर क़ब्र आदि पर लगाते हैं।
- बच्चों के लिखने की पाटी, तख्ती, पट्टिका, पत्थर का टुकड़ा जिस पर लिखकर क़ब्र आदि पर लगाते हैं।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- लोहा; (आयरन)
- हथियार।
لَوح کے مترادفات
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
لَوحِ دِل
أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔
لَوحِ قَبْر
وہ پَتّھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخِ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں
لَوحِ مَشْق
۔(ف) مونث۔ وہ تختی جس پر متبدی لکھنے کی مشق کرتے ہیں۔ ۲۔وہ چیز جو بکثرت استعمال کی جائےح۔
لَوحِ طِلِسْم
وہ تختی جس پر طلسم کی حقیقت اور طلسم کھولنے کا طریقہ کندہ کرکے دفن کردیتے ہیں، کسی دھات وغیرہ کی تختی یا کاغذ وغیرہ کی وہ پٹی جس میں طلسم کے کھولنے کا طریق یا اس کی حقیقت لکھ کر یا کندہ کر کے دفن کر دیتے ہیں
لَوحِ تُرْبَت
وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں
لَوحِ مُطَّلا
سنہری لوح یا تختی جس پر سونے کا کام بنا ہوا ہو، عموماً کتاب کا وہ سر ورق ہوتا ہے جو طلائی نقش و نگار سے مزین ہو
لَوحِ مَزار
وہ پتھر یا تختی جس پر آیات، ابیات و تاریخ وفات وغیرہ کندہ کر کے قبر کے سرہانے نصب کرتے ہیں
لَوحِ مَحْفُوظ
عرش الہیٰ پر وہ تختی جس پر خداوند عالم نے ازل سے ابد تک رونما ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں، وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوئی تغیر و تبدیل نہیں ہو سکتا نیز علم الہیٰ بھی اس سے مراد لیتے ہیں
لَوحِ پیشانی
لوح جبیں، پیشانی کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں، کیونکہ خیال ہے کہ پیشانی کی لکیریں قسمت کی تحریریں ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishrat
'इशरत
.عِشْرَت
pleasure, enjoyment, mirth
[ Aish aur ishrat ki zindagi baghair koshish ke nahin milti ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ataa
'अता
.عَطا
gift, present, prize, offering
[ Angrez Hindustaniyon ke karnamon se khush ho kar unko jagiren ata karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arsh
'अर्श
.عَرْش
sky
[ Farsh se le kar arsh tak har ek ko mujh se shikayat hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'urs
'उर्स
.عُرْس
a religious ceremony celebrating the union of the soul of a deceased peer
[ 23 January 2023 ko Ajmer mein Khwaja Muinuddin Chishti ka 811wan urs manaya gaya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'azaab
'अज़ाब
.عَذاب
difficulty, distressing affair
[ Garmi ya sardi had se zyada ho jati hai to azab lagne lagti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'asr
'अस्र
.عَصْر
last part of the day before sunset
[ Asr ka waqt hua badshah sair-tamashe ki khatir khema se nikal kar chauki par baithe ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adad
'अदद
.عَدَد
a number, a whole number
[ Dubla-patla kisi tange ka tattu aur ye chhote-bade teen adad bechare ki kamar dohari hui jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'itr
'इत्र
.عِطْر
essence, perfume
[ Hauz mein gulab keode ke favvare chhuTte, dar-o-divar par khas ka itr chhidka jata ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'arzii
'अर्ज़ी
.عَرْضی
petition, application
[ Mulazmaton ke liye mukhtalif jagahon par arzi bhejte rahna chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ash-'ash
'अश-'अश
.عَش عَش
bravo!, rejoicing
[ Irfan Khan aise adakar the ki log unki adakari par ash-ash kar uthte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (لَوح)
لَوح
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
