تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rastafarian" کے متعقلہ نتائج

rastafarian

جمیکا سے پھیلنے والے ایک فرقے کا رکن جو حبشہ کے سابق شہنشا ہ ہیل سلاسی(م :۱۹۷۵ء) کو مسیح مو عود اور سیاہ فام اقوام کو افضل الناس مانتا تھا۔.

رَسْتَہ پِھرْنا

راہ کا مُڑنا ، رستہ کا بدل جانا.

روتے پِھرْنا

فریاد کرنا ؛ کہتے پھرنا.

روتا پِھرْنا

گلہ شکوہ کرتے پھرنا

راسْتَہ چھوڑْ٘نا

راہ ترک کرنا، راستے سے ہٹنا، متبادل راہ اختیار کرنا

رَسْتَہ چھوڑْنا

راستے سے کنارے پر ہو جانا تاکہ دُوسروں کے چلنے میں رُکاوٹ نہ پڑے ، گُزرنے دینا.

رُت پِھرْنا

حالات بدلنا ، بہتر ہونا .

راسْتَہ پُھوٹْنا

راستے سے راستہ نکلنا ، راستہ شروع ہونا .

رَسْتَہ پَھٹْنا

ایک رستے سے دُوسرا راستہ نِکلنا ، سڑک بدلنا.

رِتی پِھرنا

(بیوپاری) کارو بار میں فائدہ ہونا .

راسْتَہ پَکَڑْنا

جانے نہ دینا، روک لینا، راستہ روکنا

رَسْتَہ پَکَڑْنا

روانہ ہونا ، جانا.

راسْتَہ پَر آنا

ٹھیک ہوجانا ، درست ہو جانا ، قابو میں آنا ، نیک بن جانا .

راہ سے پھِرْنا

درمیاں راہ سے لوٹ جانا ، چلتے چلتے پلٹ جانا

رَسْتا پَکَڑْنا

دُور ہو جانا ، چلا جانا ، راستا لینا.

rastafarian کے لیے اردو الفاظ

rastafarian

rastafarian کے اردو معانی

اسم، صفت

  • جمیکا سے پھیلنے والے ایک فرقے کا رکن جو حبشہ کے سابق شہنشا ہ ہیل سلاسی(م :۱۹۷۵ء) کو مسیح مو عود اور سیاہ فام اقوام کو افضل الناس مانتا تھا۔.
  • اس فرقے سے متعلق۔.

rastafarian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • जमैका से फैलने वाले एक फ़िरक़े का रुकन जो हब्शा के साबिक़ शहनशाह हील सलासी(म :१९७५-ए-) को मसीह मू ऊद और स्याह फ़ाम अक़्वाम को अफ़ज़ल एलिनास मानता था।
  • इस फ़िरक़े से मुताल्लिक़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rastafarian)

نام

ای-میل

تبصرہ

rastafarian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone