تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس بَھری" کے متعقلہ نتائج

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

رَس بَھری آواز

دلوں میں تاثیر کرنے والی آواز ، رسیلی آواز.

رَس بَھری باتیں

چکنی چپڑی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں ، اثر کرنے والی باتیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس بَھری کے معانیدیکھیے

رَس بَھری

ras-bhariiरस-भरी

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: پھل

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رَس بَھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

صفت

  • نشیلی، خُمار آلود

شعر

Urdu meaning of ras-bharii

  • Roman
  • Urdu

  • ek paude ka phal hai ki is ke patte aur shaaKhe.n makuu ke paude kii tarah hote hai.n magar is se kuchh ba.De, phal zard rang khaTTaa miiThaa aur laziiz hotaa hai, ye phal ek maKhruutii jhillii numaa thailii me.n hotaa hai jo u.uopar se khuradrii hotii hai is thailii ko phaa.D kar phal nikaal kar khaate hain, use raajpuutaane me.n ''char buuTii'' kahte hain, rasiilii, rasdaar, ras vaalii
  • nashiilii, Khumaar aaluud

English meaning of ras-bharii

Noun, Feminine

Adjective

रस-भरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रकार का खट्टा मीठा गोल फल, उक्त फल का पौधा, एक पौदे का फल है कि इस के पत्ते और शाख़ें मकोय के पौदे की तरह होते हैं मगर इस से कुछ बड़े, फल ज़र्द रंग खट्टा मीठा और लज़ीज़ होता है, उसे राजपूताने में ''चर बूटी'' कहते हैं

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

رَس بَھری آواز

دلوں میں تاثیر کرنے والی آواز ، رسیلی آواز.

رَس بَھری باتیں

چکنی چپڑی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں ، اثر کرنے والی باتیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس بَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس بَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone