تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَس بَری" کے متعقلہ نتائج

رَس بَری

اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.

رَس بَھرا

۲. تازہ ، شیریں ، مزیدار ، دلچسپ.

رَس بَھری

ایک پودے کا پھل ہے کہ اس کے پتّے اور شاخیں مکو کے پودے کی طرح ہوتے ہیں مگر اس سے کچھ بڑے، پھل زرد رنگ کھٹا میٹھا اور لذیذ ہوتا ہے، یہ پھل ایک مخروطی جھلّی نُما تھیلی میں ہوتا ہے جو اُوپر سے کھردری ہوتی ہے اس تھیلی کو پھاڑ کر پھل نِکال کر کھاتے ہیں، اسے راجپوتانے میں ’’چربوٹی‘‘ کہتے ہیں، رسیلی، رسدار، رس والی

راس بیری

تین چارفٹ لانبا ایک پیڑ جو اس علاقے میں پھلتا پھولتا ہے جہاں سردی زیادہ ہو نیز اس کا پھل جو شیریں چاشنی دار ہوتا ہے

رَس بَھری باتیں

چکنی چپڑی باتیں ، لگاوٹ کی باتیں ، اثر کرنے والی باتیں.

رَس بَھری آواز

دلوں میں تاثیر کرنے والی آواز ، رسیلی آواز.

رَس کا بَھرا

کسی میٹھے عرق سے بھرا ہوا ظرف.

بِیر رَس

سنسکرت اور ہندی ادب کے نو رسوں میں سے ایک رس

کاسْنی بَھر کھانا رَسَا بَھر چَلْنا

کھانا بہت زیادہ کھانا اور چلنا اور کام کرنا کم.

رِیس بَھلی ہونْس بُری

رشک ، تقلید یا حرِص کرنا حسد کرنے سے بہتر ہے.

رَس کے بَھرے نَین

مد بھری آن٘کھیں ، نشیلی آن٘کھیں.

مَن مَلِین تن سُندَر کیسے، وِش رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

مَن مَلِین سُندَر تَن کیسے، بِکھ رَس بَھرا کنک گھٹ جیسے

خوبصورت شکل اور دل میں کپٹ اس طرح ہے جیسے سونے کے برتن میں زہر

پاو سیر چُون چَو بارے رَسوئی

شیخی خورے کی نسبت کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَس بَری کے معانیدیکھیے

رَس بَری

ras-barii•रस-बरी

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

رَس بَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اوسط درجے کے بیر کے برابر پتّیوں کے غِلاف سے ڈھکا ہوا پیپلی کے مزے کا ایک پھل جس کو انگریزی میں راسپ بری کہتے ہیں توڑنے پر اس کے اندر سے رس کی دھار اور گُودے میں محفوظ چھوٹے چھوٹے بِیج نکلتے ہیں.
  • زرد رن٘گ کا ایک کھٹ مٹھا پھل ، رس بھری.

Urdu meaning of ras-barii

  • Roman
  • Urdu

  • ausat darje ke biir ke baraabar patiyo.n ke Galaaf se Dhakaa hu.a piiplii ke maze ka ek phal jis ko angrezii me.n raasap barii kahte hai.n to.Dne par is ke andar se ras kii dhaar aur guu.ode me.n mahfuuz chhoTe chhoTe biij nikalte hai.n
  • zard rang ka ek khaT miThaa phal, ras bharii

रस-बरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = रसभरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَس بَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَس بَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone