تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقُوب" کے متعقلہ نتائج

رَقُوب

مِیراث کے لِیے اپنے شوہر کی موت کا اِنتظار کرنے والی عورت ؛ وہ عورت جس کا بچّہ مر گیا ہو ؛ وہ جس کی اولاد نہ جیتی ہو .

رُقُوب

دیکھ بھال ، اِنتظار ، نگہبانی.

رُکُوب

سواری پر بیٹھنے کا عمل یا کیفیت، سوار ہونے کا عالم، سوار ہونا

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رِقاب

گردنیں

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقْبَہ

زمین، اراضی (خاص کر دیہی)

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

رَکابِیَہ

رک : رکابی مذہب.

رَکابِیا

رک : رکابی مذہب.

رِکابی

مٹی ، چینی یا کسی دھات کا چھوٹا بڑا پھیلا ہوا برتن ، صحنک ، سفالی ، تشتری ، پلیٹ.

رَکیبی

(عو) رکابی

رُقَبا

‘रक़ीब' का बहु., रक़ीब लोग, प्रतिद्वंद्वी जन।।

رُکْبَہ

जानु, घुटना।।

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقُوب کے معانیدیکھیے

رَقُوب

raquub•रक़ूब

اصل: عربی

اشتقاق: رَقَبَ

  • Roman
  • Urdu

رَقُوب کے اردو معانی

 

  • مِیراث کے لِیے اپنے شوہر کی موت کا اِنتظار کرنے والی عورت ؛ وہ عورت جس کا بچّہ مر گیا ہو ؛ وہ جس کی اولاد نہ جیتی ہو .

Urdu meaning of raquub

  • Roman
  • Urdu

  • miiraas ke liye apne shauhar kii maut ka intzaar karnevaalii aurat ; vo aurat jis ka bachcha mar gayaa ho ; vo jis kii aulaad na jiitii ho

रक़ूब के हिंदी अर्थ

 

  • विरासत के लिए अपने पति की मृत्यु की प्रतीक्षा करने वाली महिला, जिस महिला के बच्चे की मौत हो गई, जिसके बच्चे जीवित नहीं रहते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقُوب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقُوب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone