تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقصِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

رَقصِیدَہ

ناچا ہوا، جس نے ناچ کیا ہو، جو ناچا ہو

رقصندہ

ناچنے ، گھومنے والا ، چکر لگاتا ہوا ، رقصاں.

رَقْصِیدَن

فارسی مصدر اُردو میں مستعمل ، ناچنا.

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقْصی

منسوب بہ رقص ، ناچ سے متعلق.

رَنْجِیدَہ

غمگین، اداس، دکھی مغموم، دلگیر، متأسف

رَمِیدَہ

بھاگا ہوا، جو فرار کر گیا ہو

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

رَہِیدَہ

چھوٹا ہوا.

رَفِیدَہ

پھون٘س وغیرہ بھری ہوئی گول گدی جس پر روٹی رکھ کر تنور میں لگاتے ہیں.

رَقِیقَہ

لون٘ڈی ، کنیز ، رقیق (رک) کی تانیث.

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

رَزِیدَہ

रँगाहुआ, रंजित ।

رُقْیَہ

جادو، منتر، افسوں

روبِیدَہ

फा. वि. झाड़ा हुआ, माजत, साफ़।

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقصِیدَہ کے معانیدیکھیے

رَقصِیدَہ

raqsiida•रक़्सीदा

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

رَقصِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • ناچا ہوا، جس نے ناچ کیا ہو، جو ناچا ہو

Urdu meaning of raqsiida

  • Roman
  • Urdu

  • naachaa hu.a, jis ne naach kyaa ho, jo naachaa ho

English meaning of raqsiida

Adjective

  • dancing

रक़्सीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नाचा हुआ, जिसने नाच किया हो, जो नाचा हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقصِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقصِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone