تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ ہے" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ ہے

(اظہار خوشی و مبارکباد کے موقع پر) شاباش ، واہ واہ کیا کہنا ہے ، آفرین ہے .

کیا رنگ ہے

کیسی حالت ہے،کیسا حال ہے، کیا حال ہے (ہے کی جگہ ہیں بھی مستعمل ہے)

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے

گوری مت کر گورے رنْگ کا گُمان، یہ ہے کوئی دن کا مہْمان

خَرْبُوز خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ بَدَلتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

زَمانَہ گِرْگِٹ کی طَرَح رَنگ بَدَلْتا ہے

وقت اور حالات کبھی ایک سے نہیں رہتے، وقت کبھی کُچھ کبھی کُچھ ہوتا ہے

بَھنگ کھانا سَہْل ہے لیکِن اُس کی مَوجیں رَنگ لاتی ہَیں

ہر ایک کام کا آغاز آسان ہے لیکن انجام مشکل ہے

خَرْبُوزَہ خَرْبُوزے کو دیکھ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جِس صحبت میں بیٹھے ویسا ہو جاتا ہے.

خَربُوزے کو دیکھ کَر خَربُوزَہ رَنْگ پَکَڑتا ہے

آدمی جیسی صحبت میں بیٹھے ویسا ہوجاتا ہے، کہتے ہیں اگر ایک خربوزہ کھیت میں پک جائے تو اس کی خوشبو سے دوسرے بھی پک جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ ہے کے معانیدیکھیے

رَن٘گ ہے

rang hai•रंग है

فقرہ

موضوعات: اظہار

  • Roman
  • Urdu

رَن٘گ ہے کے اردو معانی

  • (اظہار خوشی و مبارکباد کے موقع پر) شاباش ، واہ واہ کیا کہنا ہے ، آفرین ہے .

Urdu meaning of rang hai

  • Roman
  • Urdu

  • (izhaar Khushii-o-mubaarakbaad ke mauqaa par) shaabaash, vaah vaah kyaa kahnaa hai, aafriin hai

रंग है के हिंदी अर्थ

  • (इज़हार ख़ुशी-ओ-मुबारकबाद के मौक़ा पर) शाबाश, वाह वाह क्या कहना है, आफ़रीन है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone