تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَن٘گ دِکھانا" کے متعقلہ نتائج

رَن٘گ دِکھانا

اثرانداز ہونا ، انقلاب لانا ، تغیّر و تبدیلی پیدا کرنا (منفی صورت میں).

اردو، انگلش اور ہندی میں رَن٘گ دِکھانا کے معانیدیکھیے

رَن٘گ دِکھانا

rang dikhaanaaरंग दिखाना

  • Roman
  • Urdu

رَن٘گ دِکھانا کے اردو معانی

  • لُطف پیدا کرنا ، مزہ دینا ، بہار یا رونق کا منظر لانا ، جوبن یا خوبصورتی ظاہر کرنا.
  • نیرنگ سازی اور شعبدہ بازی یا نیرنگی ظاہر کرنا .
  • اثر ظاہر کرنا .
  • جوہر دِکھانا ، صلاحیتِ نیک یا کمال ظاہر کرنا .
  • عادتِ بد کا ظاہر کرنا ، بُرے اخلاق کا مظاہرہ کرنا ، خراب اثرات ظاہر کرنا .
  • اثرانداز ہونا ، انقلاب لانا ، تغیّر و تبدیلی پیدا کرنا (منفی صورت میں).
  • رقص کے بھاؤ بتانا ، انداز دِکھانا .

Urdu meaning of rang dikhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • lutaf paida karnaa, mazaa denaa, bihaar ya raunak ka manzar laanaa, joban ya Khuubsuurtii zaahir karnaa
  • niirang saazii aur shebdaa baazii ya nairangii zaahir karnaa
  • asar zaahir karnaa
  • jauhar dikhaanaa, salaahiyat-e-nek ya kamaal zaahir karnaa
  • aadat-e-bad ka zaahir karnaa, bure aKhlaaq ka muzaahara karnaa, Kharaab asaraat zaahir karnaa
  • asarandaaz honaa, inqilaab laanaa, taGiiXyar-o-tabdiilii paida karnaa (manfii suurat men)
  • raqs ke bhaav bataanaa, andaaz dikhaanaa

रंग दिखाना के हिंदी अर्थ

  • आदत-ए-बद का ज़ाहिर करना, बुरे अख़लाक़ का मुज़ाहरा करना, ख़राब असरात ज़ाहिर करना
  • जौहर दिखाना, सलाहियत-ए-नेक या कमाल ज़ाहिर करना
  • लुत्फ़ पैदा करना, मज़ा देना, बिहार या रौनक का मंज़र लाना, जोबन या ख़ूबसूरती ज़ाहिर करना
  • असर ज़ाहिर करना
  • नीरंग साज़ी और शेबदा बाज़ी या नैरंगी ज़ाहिर करना
  • रक़्स के भाव बताना, अंदाज़ दिखाना
  • असरअंदाज़ होना, इन्क़िलाब लाना, तग़ी्यर-ओ-तबदीली पैदा करना (मनफ़ी सूरत में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَن٘گ دِکھانا

اثرانداز ہونا ، انقلاب لانا ، تغیّر و تبدیلی پیدا کرنا (منفی صورت میں).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَن٘گ دِکھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَن٘گ دِکھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone