تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنگ اَور ہونا" کے متعقلہ نتائج

رَنگ اَور ہونا

تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

انداز بدل جانا ، طور طریقے میں تبدیلی آنا .

رَنگ ڈَھنگ کُچھ اَور ہونا

حالت دوسری ہونا ، نقشہ دوسرا ہونا ، نیا انداز ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنگ اَور ہونا کے معانیدیکھیے

رَنگ اَور ہونا

ra.ng aur honaaरंग और होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

رَنگ اَور ہونا کے اردو معانی

  • تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

Urdu meaning of ra.ng aur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabdiilii aanaa, kaifiiyat ya haalat ka badal jaana, taGayyur, aa jaana, suurat-e-haal yaksar muKhtlif ho jaana

रंग और होना के हिंदी अर्थ

  • परिवर्तन आना, गुणवत्ता या स्थिति का बदल जाना, परिवर्तन, आ जाना, परिस्थिति पूरी तरह से अलग हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَنگ اَور ہونا

تبدیلی آنا، کیفیت یا حالت کا بدل جانا، تغیر، آ جانا، صورتِ حال یکسر مختلف ہو جانا.

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

انداز بدل جانا ، طور طریقے میں تبدیلی آنا .

رَنگ ڈَھنگ کُچھ اَور ہونا

حالت دوسری ہونا ، نقشہ دوسرا ہونا ، نیا انداز ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنگ اَور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنگ اَور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone