تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَنْدَک" کے متعقلہ نتائج

رَنْدَک

باریک بارود جو بندوق کی بٹنی میں ڈالی جائے ، رنجک

رَنْدَہ

رندا، بڑھئی کا اوزار

رِنْدا

वह हिंसक जंत या पशु जो दूसरे जीवों को चीर-फाड़कर खा जाता हो

رِنْدی

بے دینی، بے قیدی، دھوکا بازی یا فریب، رندوں کا نام، شہدہ پن، لفنگا پن، مے پرستی، مے خواری، مے نوشی

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

رَنْدا

(شکاریات) گھات میں بیٹھنے کی جگہ کا وہ موکھا جس میں سے شکاری شکار کی تاک لگائے یا دیکھے.

رَنْجَک

سفوف، چورن

رَند

قلعہ یا شہر پناہ کی دِیوار کا سُوراخ جو حملہ آور پر اندر سے بندوقیں چلانے کے لیے رکھا جاتا ہے، مجازاً: ہر دیوار کا آرہار سوراخ ، مُوکھا.

رودَک

(حیوانیات) جیلی فش وغیرہ کھارے پانی کے غیر فقروں حیوانات کے جسم کا جوف ؛ برتر حیوانات میں معدی نالی.

رَنْدَہ لَگانا

لکڑی کی سطح کو چھیل کر ہموار کرنا ، ابھارنا

رَنْجَک رَکھنا

بارود، توپ یا بندوق کے پیالے میں رکھنا

رَنْجَک اُڑْنا

(تفنگ سازی) رنجک کی آگ کا نال کی بارود پر اثر نہ کرنا اور بھڑک کر بجھ جانا

رَنْجَک ڈالنا

بارود، توپ یا بندوق کے پیالے میں رکھنا

گولی کا رَنْدَہ

(نجاری) لکڑی کی سطح پر گولی ابھرواں نشان بنانے کا رندہ

غَلْطاں کا رَنْدَہ

(نجاری) لکڑی کی سطح کو کُھرچ کر صاف اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا اوزار، ایک نوکا رندا

اردو، انگلش اور ہندی میں رَنْدَک کے معانیدیکھیے

رَنْدَک

randak•रंदक

  • Roman
  • Urdu

رَنْدَک کے اردو معانی

  • باریک بارود جو بندوق کی بٹنی میں ڈالی جائے ، رنجک
  • (نعلبندی) چمڑے کا پٹہ یا پیٹی نما بنا ہوا حلقہ جس میں نعل ٹھوکنے وقت گھوڑے کا پیر ڈال کر اوپر اٹھائے رکھتے ہیں.

Urdu meaning of randak

  • Roman
  • Urdu

  • baariik baaruud jo banduuq kii buTnii me.n Daalii jaaye, ranjak
  • (naalabandii) cham.De ka paTTa ya peTii numaa banaa hu.a halqaa jis me.n naal Thokne vaqt gho.De ka pair Daal kar u.upar uThaa.e rakhte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَنْدَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَنْدَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone