تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rancho" کے متعقلہ نتائج

rancho

زرعی رقبے کے مُلازموں کی جھونپڑیاں یا زرعی رقبہ

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے۔ اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے۔

دھانچَہ

دھان کا چھوٹا پودا .

ڈھانچہ

skeleton, structure

ڈَھینچُوں

گدھے کی آواز

ڈَھونچا

(ریاضی) ساڑھے چار کا پہاڑا

دَونچائی

رک : دون٘چا

دَنچُو

موٹی گیری ، گیڑی کھیلنے کی لکڑی .

ڈَھینچا

(زراعت) موسمِ گرما کا بے حد مفید پھلی دار پودا (بطور چارہ مستعمل).

رِینچ

رک : رِیچھہ.

ڈھانچ

جاندار کا جسم جس کا گوشت پوست گل سڑ کر جھڑ گیا ہو اور صِرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں رہ گئی ہوں، پنجر

ڈھانچَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

rancho کے لیے اردو الفاظ

rancho

rancho کے اردو معانی

اسم

  • (ہسپانوی امریکی علاقوں میں مستعمل لفظ) زرعی یا مویشی پال رقبے میں کارکنوں کے لیے بنائی گئی جھونپڑی یا جھونپڑیاں
  • زرعی یا مویشی پال رقبہ

rancho के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हिसपानवी अमरीकी इलाक़ों में मुस्तामल लफ़्ज़) ज़रई या मवेशी पाल रक़बे में कारकुनों के लिए बनाई गई झोंपड़ी या झोंपड़ीयाँ
  • ज़रई या मवेशी पाल रकबा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rancho)

نام

ای-میل

تبصرہ

rancho

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone