تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھینچُوں" کے متعقلہ نتائج

ڈَھینچُوں

گدھے کی آواز

ڈھیلوں

گڑ ، نمک وغیرہ کا جما ہوا ٹھوس ٹکڑا، مٹی کا ٹکڑا، پتھر یا اینٹ وغیرہ کا ٹکڑا، کلوخ، غلّہ

ڈھیروں

بکثرت، بہت زیادہ

ڈھینکُو

رک : ڈھین٘کلی.

ڈھینکُوا

رک : ڈھین٘کلی.

ڈَھینچا

(زراعت) موسمِ گرما کا بے حد مفید پھلی دار پودا (بطور چارہ مستعمل).

ڈِھیچوں ڈِھیچوں

گدھے کی آواز یا گدھے کا تیز رونا

ڈِھیچوں ڈِھیچوں کَرنا

گدھے کی آواز نکالنا

ڈھیروں ڈھیر

بہت زیادہ، بے حساب، کثیر مقدار میں

ڈھیروں مال اُڑانا

بے حساب دولت لٹانا ؛ بے شمار مال کا غبن کرنا .

مُقَدَّر ڈھیلوں سے پھوڑْنا

بدقسمتی ہونا

ڈھیلوں سے مُقَدَّر پھوڑْنا

بدقسمت ہونا ، بد قسمتی کا رونا، روتے رہنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھینچُوں کے معانیدیکھیے

ڈَھینچُوں

Dhe.nchuu.n•ढेंचूँ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھینچُوں کے اردو معانی

  • گدھے کی آواز
  • (مجازاً) لمبی چوڑی، بے ڈول

Urdu meaning of Dhe.nchuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • gadhe kii aavaaz
  • (majaazan) lambii chau.Dii, beDaul

English meaning of Dhe.nchuu.n

  • braying (of donkeys)

ढेंचूँ के हिंदी अर्थ

  • गधे की आवाज़
  • (रूपकात्मक) लंबी चौड़ी, बेडोल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھینچُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھینچُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone