تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَم کار" کے متعقلہ نتائج

رَم کار

دانا ، ہوشیار ، اپنے فن میں ماہر۔

رام رام کَرو

(ہندو) توبہ توبہ کرو ، خُدا خُدا کرو .

چیلے لاویں مانگ کَر بَیٹھا کھائے مَہَنت، رام بَھجَن کا نام ہے پَنْتھ

بھجن نام کو ہے یہ سب پیٹ بھرنے کے طریقے ہیں ، چیلے مانگ کر لاتے ہیں ، گرو بیٹھے کھاتے ہیں .

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

رام سُہائے کَرے تو کوئی کیا کَر سَکے

جسے اللہ رکھے اسے کون چکّھے .

اجگر کرے نہ چاکری، پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا کہہ گئے سب کے داتا رام

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروے چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَبھی نَہ پُوجی دوارکا کَبھی نَہ کَروا چَوت تُو گَدھی کُمہار کی تُجھے رام سے کوت

ناتجربہ کار سے کام درست نہیں ہورا ، اوقات سے زیادہ کام نہ کرنا چاہیے .

کَر لے سو کام، بَھج لے سو رام

اس دنیا میں جو کچھ ہو سکتا ہے کر لینا چاہیے اور خدا کو یاد کرنا چاہیے

چَڑْھ جا بیٹا سُولی پَر، رام بَھلا کَرے گا

انجام کی پرواہ نہ کر یہ کام کر ہی ڈال

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

دَھن چاہے تو دَھرم کر، مُکت چاہے بَھج رام

اگر دولت چاہتا ہے تو سخاوت کر، اگر نجات چاہتا ہے تو خدا کو یاد کر، مطلب یہ ہے کہ سخاوت کرنے سے دولت اور خدا کو یاد کرنے سے نجات ملتی ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

آنکھ سے نیند رم کر جانا

نیند نہ آنا

کُٹْنی سے تو رام بَچاوے، پیاری ہو کر پَت اُتراوے

اردو، انگلش اور ہندی میں رَم کار کے معانیدیکھیے

رَم کار

ram-kaar•रम-कार

  • Roman
  • Urdu

رَم کار کے اردو معانی

صفت

  • دانا ، ہوشیار ، اپنے فن میں ماہر۔
  • سادہ کی ضد ، جس میں بیل بوٹے اور مرصع کاری یا رنًگ آمیزی ہو ، رنْگیں
  • عیار ، چالاک
  • گندہ ؛ مضبوط ، مستقل ؛ چلاؤ اسم کیفیت : پرکاری
  • موٹا ، جلی ، دبیز ، (رک) پرقلم ۔
  • میناکار ، نقش گر
  • کارگر ، موثر ، بھرپور۔

Urdu meaning of ram-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • daana, hoshyaar, apne fan me.n maahir
  • saadaa kii zid, jis me.n bail buuTe aur murassaakaarii ya rang aamezii ho, ran॒gii.n
  • ayyaar, chaalaak
  • gandaa ; mazbuut, mustaqil ; chulaav ism-e-kaufiiyat ha purkaarii
  • moTaa, jalii, dubaiz, (ruk) par qalam
  • miinaakaar, naqashgar
  • kaaragar, muusir, bharpuur

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَم کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَم کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone