تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَہاس" کے متعقلہ نتائج

رَہاس

خَلوت خانہ ، رہنے کی جگہ.

راس

سر

رَہس

پامال کرنا، روندنا

رَہاسَت

قیام ، سکون٘ت

راسا

شور و غوغا ، ہلّڑ .

رَسا

زمین ؛ پاتال ؛ زبان ، جیبھ ؛ ایک خیالی دریا جس کے بارے میں فرض کیا گیا ہے کہ وہ زمین اور فضا کے گرد بہتا ہے ؛ انگور کی بیل ، انگور.

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

راسُو

نیولا

راسو

وہ سوانح عمری یا تصنیف جس میں کسی راجا کی بہادری یا جنگی کارناموں کا ذکر کیا گیا ہو، رزمیہ تصنیف

رَواس

سمندری مچھلی کی ایک نوع

رَس

نباتات اور پھل وغیرہ کا پانی جو عموماً نِچوڑنے سے نکلتا ہے، افشردہ، عصارہ، شیرہ، عرق

رَسّا

گھوڑے کے پیروں میں ہونے والا ایک مرض

رسہ

موٹی رَسّی

رائِس

رئیس ، حاکم

رَوہَس

ایک گھاس کا نام جو اُن٘چی اور نوکدار ہوتی ہے اور جس کے اندر بیج ہوتے ہیں ، روسا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَہاس کے معانیدیکھیے

رَہاس

rahaas•रहास

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رَہاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خَلوت خانہ ، رہنے کی جگہ.

Urdu meaning of rahaas

  • Roman
  • Urdu

  • Khalvat Khaanaa, rahne kii jagah

रहास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तन्हाई की जगह, तन्हा रहने की जगह, रहने की जगह

رَہاس کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَہاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَہاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone