تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگُھو" کے متعقلہ نتائج

رَگُھو

جلد جانے والا، تیز چلنے والا، پُھرتیلا، ہلکا، خفیف، بیوفا، چھچھورا، تیز گھوڑا، گھوڑ دوڑ کا گھوڑا

رگھوپتی

شری رام چندر

رِگّھا

(پتنگ بازی) مانجھے یا رِیل میں رگڑ کھا جانے کی وجہ سے ڈور کی سفیدی جھلکنے لگتا ، رگڑا .

راگھو

رگھو کے خاندان میں پیدا شخص، شری رام چندر، دشرتھ، اج، سمندر میں رہنے والی ایک قسم کی بہت بڑی مچھلی

رَگھ

نس ، رگ ، ریشہ .

روگی

ایسا شخص جو اکثر بیمار رہتا ہو، دائم المریض

ریگی

ریتیلی.

رائیگاں

رک : رائگاں.

رَگ

جسم کی ان باریک نلیوں اور نسوں میں سے ہر ایک جن میں خون رہتا اور دورہ کرتا ہے، نس؛ (مجازاً) پٹھا

رَگوں

رگ کی جمع اور مُغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

رگیں

رگ کی جمع، مرکبات میں مُستعمل

رَگاں

رگ کی جمع .

روگ

بیماری، مرض، آزار

راگ

موسیقی کے مانے ہوئے ضابطوں کے مُطابق سُروں کی بندھی ہوئی ترتیب

رِکُھو

एक प्रकार की ऊख

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگُھو کے معانیدیکھیے

رَگُھو

raghuu•रघू

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

رَگُھو کے اردو معانی

صفت

  • جلد جانے والا، تیز چلنے والا، پُھرتیلا، ہلکا، خفیف، بیوفا، چھچھورا، تیز گھوڑا، گھوڑ دوڑ کا گھوڑا

Urdu meaning of raghuu

  • Roman
  • Urdu

  • jald jaane vaala, tez chalne vaala, phurtiilaa, halkaa, Khafiif, bevphaa, chhichhoraa, tez gho.Daa, gho.D dau.D ka gho.Daa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگُھو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگُھو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone