تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ragee" کے متعقلہ نتائج
ragee کے لیے اردو الفاظ
ragee کے اردو معانی
اسم
- جنوبی ہند میں کاشت کیا جانے والا ایک موٹا اناج ۔.
ragee के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जुनूबी हिंद में काशत किया जाने वाला एक मोटा अनाज ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
raga
موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ragee)
ragee
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔