تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raga" کے متعقلہ نتائج
raga کے لیے اردو الفاظ
raga کے اردو معانی
اسم
- اُردو، ہندی] (فن موسیقی) راگ]
- قدیم روایتی ہندو انداز یا نمونے پر مبنی نغمے کا ٹکڑا
- ایسا نغمگیں انداز، نمونہ یا طریقہ جس پر ایسے ٹکڑے کی بنیاد ہو جو ایک سُر یا سرگم سے مشابہ ہو لیکن اُس میں (سُر کے ساتھ ساتھ اس کا علیحدہ) انداز اور کیفیت بھی شامل ہو جسے موسم، وقت اور موقع محل کی ضرورت کے مطابق ڈھالا گیا ہو
- راگ داری
- راگ رنگ
raga के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- उर्दू, हिन्दी] (फ़न मूसीक़ी) राग
- क़दीम रिवायती हिंदू अंदाज़ या नमूने पर मबनी नग़मे का टुकड़ा
- ऐसा नग़मगीं अंदाज़, नमूना या तरीक़ा जिस पर ऐसे टुकड़े की बुनियाद हो जो एक सुर या सरगम से मुशाबेह हो लेकिन इस में (सुर के साथ साथ इस का अलैहदा) अंदाज़ और कैफ़ीयत भी शामिल हो जिसे मौसम, वक़्त और मौक़ा महल की ज़रूरत के मुताबिक़ ढाला गया हो
- रागदारी
- राग रंग
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
raga
موسیقی: راگ، بر صغیر کی موسیقی میں: سپتک کی سُریلی ترتیبوں میں سے کوئی جو مختلف اوقات کے ساتھ منسوب کی جاتی ہیں ۔.
دیگیں
دیگ کی جمع، تراکیب میں مستعمل، بہت سی دیگیں، لوہے یا تان٘بے کا بڑا برتن (عموماً کھانے پکانے کا) جس کی گردن واضح طور پر اُبھری ہوئی ہوتی ہے، بڑا برتن
دَنگا
کسی مخصوص علاقہ میں ایسی لڑائی جس میں بہت سے لوگ خصوصاً متعدد گروہ کے لوگ آپس میں مار پیٹ، لوٹ پاٹ وغیرہ کر کے یکجہتی اور امن و آتشی کو نقصان پہنچاتے ہیں، لڑائی، جھگڑا، فساد، فتنہ، حرام زدگی، بدنہادی
دانگی
(پارچہ بافی) دم کی دوڑ کو محدود رکھنے والی بان٘س کی کھپَچی، جو بُنائی کے عمل سے تھوڑے فاصلے پر تانے کے دونوں دموں یعنی اوپر نیچے کے حصَے کے بیچ میں ڈلی رہتی ہے، دم توڑ
رَگَد بَگَد
بہت زیادہ چلانے پھرانے یا اٹھانے کی کیفیت جس سے خستگی اور شکستگی پیدا ہوجائے، رگیدے جانے کی کیفیت، رگید
رنگیں
رنگین کا مخفف، رنگ کیا ہوا، رنگ دار، رنگیلا، چھبیلا، زندہ دل، خوش طبع، مزین، سجا ہوا، رنگ برنگ کا، سرخ، دل پسند، خوش آئند
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (raga)
raga
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔