تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَگْڑالُو" کے متعقلہ نتائج

رَگْڑالُو

(لسانیات) ایسے الفاظ جن کے ادا کرنے میں سان٘س کے زور سے زبان اٹکتی چلتی ہے یہ صوتی اور بے صوتی ہوتے ہیں جیسے ج / چ / جھ / چھ .

رَشْکالُو

رشک کرنے والا

رَگْڑا

گھسّا، خراش، چوٹ

رَگْڑانا

ستانا .

رَہُلْو

بہل، بیل گاڑی

رَتالُو

زیر زمین پیدا ہونے والی جڑ نما ترکاریوں میں سے ایک ترکاری جو اروی کی قسم کی یا ہلکے گلابی رنگ کی دیکھنے میں آتشبازی کے انار کی طرح اور تقریباً اتنی ہی بڑی ہوتی ہے، بام

رَگْڑا کَرنا

جھگڑا کرنا ، تکرار کرنا .

رَگْڑا لَگْنا

رک : رگڑا کھانا .

رَگْڑا دینا

زور سے رگڑنا یا گِھسّا لگانا ؛ تکلیف یا اذیت دینا .

رَگْڑا پَڑنا

سخت رکاوٹ پیدا ہوجانا ، دِقَّت پیش آنا ؛ جھگڑا ہونا .

رَگْڑا کھانا

گِھسّے یا تصادم کا صدمہ برداشت کرنا .

رَگْڑا بَتانا

زمین پر گِرا کر گِھسّا دینا ؛ تکلیف دینا .

رَگْڑا جَھگْڑا

۱. بحث و تکرار ، فساد ، لڑائی بھڑائی .

جَھگْڑا رَگْڑا

قصہ قضیہ، حُجَّت و تکرار، اختلاف

ناک رَگڑانا

ناک رگڑنا (رک) کا متعدی المتعدی ، سجدے کروانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں رَگْڑالُو کے معانیدیکھیے

رَگْڑالُو

rag.Daaluu•रगड़ालू

  • Roman
  • Urdu

رَگْڑالُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لسانیات) ایسے الفاظ جن کے ادا کرنے میں سان٘س کے زور سے زبان اٹکتی چلتی ہے یہ صوتی اور بے صوتی ہوتے ہیں جیسے ج / چ / جھ / چھ .

Urdu meaning of rag.Daaluu

  • Roman
  • Urdu

  • (lisaaniyaat) a.ise alfaaz jin ke ada karne me.n saans ke zor se zabaan aTaktii chaltii hai ye suutii aur be suutii hote hai.n jaise ja / che / jha / chhः

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَگْڑالُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَگْڑالُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone