تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَبیل" کے متعقلہ نتائج

رَبیل

موسمِ خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں ، رَبل.

رابیل

رائے بیل، ایک پھول

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

رَبیع

فصلِ ربیع کی پیداوار

رَبّی

میرا رب

رِبّی

یہودی عالم ، نیز یہود کا مذہبی پیشوا یا بُزرگ .

رَگیل

خانگی کبوتر، جو دانہ چگنے کے لیے صحرا کی طرف جائے اور واپس آجائے، ہرجائی مرد، مہمل چیز

رابیلی

رک : رابیل .

رُوبَل

روس میں رائج کرنسی

رُبْعالَہ

(فلکیات) فلکی پیمائش کا ایک آلہ.

رَذِیل

کمینہ، سفلہ، کم ذات، نِیچ، پاجی

رَزِیل

رک : رَذِیل .

رایَل

راجا.

رِعِیل

رِعیل زبان عرب میں نخلۂ بلند کو کہتے ہیں

رَبِیْب

پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک

اردو، انگلش اور ہندی میں رَبیل کے معانیدیکھیے

رَبیل

rabel•रबेल

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

رَبیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موسمِ خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں ، رَبل.

Urdu meaning of rabel

  • Roman
  • Urdu

  • mausam-e-Khizaa.n ke paude ya sabziiyaa.n jo bagair baarish ke raat kii namii se nimmo paate hai.n, rabbul

रबेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पतझड़ के मौसम के पौधे या सबज़ियाँ जो बिना बारिश के रात की नमी से उगते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَبیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَبیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone