تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات ہونا" کے متعقلہ نتائج

رات ہونا

دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .

رات تَمام ہونا

رات ڈھلنا ، رات ختم ہونا ،رات کا گزر جانا .

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

رات خَتْم ہونا

رات اخیر ہونا یا کٹنا

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

رات پَہاڑ ہونا

بیماری ، انتظار یا کسی اور تکلیف کے باعث رات لمبی محسوس ہونا ، رات کا کاٹے نہ کٹنا ، رات کا کلیف دہ ہوجانا .

رات اَندھیری ہونا

کھٹا وغیرہ چھا جانے کی وجہ سے رات کا تاریک ہونا ، رات میں خوفناک اندھیرا ہونا .

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

رات کَڑی ہونا

رات کا تکلیف دہ ہونا ، اذیت اور مصبیت میں گرفتار ہونا .

دِن کی رات ہونا

سخت تاریکی ہونا، بہت اندھیرا ہونا

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

رات دِن بَرابَر ہونا

/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا

دِن رات کا فَرْق ہونا

بالکل مختلف ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

رات تیر ہونا

رات تیر کرنا (رک) کا لازم .

رات کالی ہونا

اندھیرا ہونا ، تاریکی چھانا ، سنّاٹا ہونا ؛ (مجازاً) مایوسی کو فضا ہونا .

رات بھاری ہونا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات باقی ہونا

رات گزرنے میں کچھ دیر ہونا .

رات تھوڑی ہونا

رات کا کم باقی ہونا ، صبح ہونے کے قریب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں رات ہونا کے معانیدیکھیے

رات ہونا

raat honaaरात होना

  • Roman
  • Urdu

رات ہونا کے اردو معانی

  • دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .
  • زوال یا تباہی کا وقت آجانا ، اختتام ہو جانا .

Urdu meaning of raat honaa

  • Roman
  • Urdu

  • din Khatm ho kar raat ka vaqt aajaanaa, suuraj Guruub hojaana
  • zavaal ya tabaahii ka vaqt aajaanaa, iKhattaam ho jaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رات ہونا

دن ختم ہو کر رات کا وقت آجانا ، سورج غروب ہوجانا .

رات تَمام ہونا

رات ڈھلنا ، رات ختم ہونا ،رات کا گزر جانا .

رات گَہْری ہونا

رات زیادہ ہونا ، رات کا کافی حصّہ گزرجانا ، اندھیرا پھیلنا .

رات خَتْم ہونا

رات اخیر ہونا یا کٹنا

رات اَخِیر ہونا

رات کٹنا ، رات ختم ہونا

رات پَہاڑ ہونا

بیماری ، انتظار یا کسی اور تکلیف کے باعث رات لمبی محسوس ہونا ، رات کا کاٹے نہ کٹنا ، رات کا کلیف دہ ہوجانا .

رات اَندھیری ہونا

کھٹا وغیرہ چھا جانے کی وجہ سے رات کا تاریک ہونا ، رات میں خوفناک اندھیرا ہونا .

رات بَڑی ہونا

بہت رات باقی ہونا ، رات کے گزرنے میں بہت دیر ہونا .

رات کَڑی ہونا

رات کا تکلیف دہ ہونا ، اذیت اور مصبیت میں گرفتار ہونا .

دِن کی رات ہونا

سخت تاریکی ہونا، بہت اندھیرا ہونا

رات بِھیگی بِھیگی ہونا

رات کا خنک ہونا ، رات کا ٹھنڈک اور تازگی سے معمور ہونا .

رات دِن بَرابَر ہونا

/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا

دِن رات کا فَرْق ہونا

بالکل مختلف ہونا، بہت زیادہ فرق ہونا

رات تیر ہونا

رات تیر کرنا (رک) کا لازم .

رات کالی ہونا

اندھیرا ہونا ، تاریکی چھانا ، سنّاٹا ہونا ؛ (مجازاً) مایوسی کو فضا ہونا .

رات بھاری ہونا

رات کا مشکل اور اذیت میں بسر ہونا ، رات کا مشکل سے کٹنا.

رات باقی ہونا

رات گزرنے میں کچھ دیر ہونا .

رات تھوڑی ہونا

رات کا کم باقی ہونا ، صبح ہونے کے قریب ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone