تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رات دِن" کے متعقلہ نتائج

رات دِن

آٹھوں پہر، شب و روز، ہروقت، سدا، ہمیشہ

رات دِن ایک کَرنا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

رات دِن شیر کا سامْنا ہے

ہر روز نئی مصیبت ہے

رات دِن بَرابَر چَکَّر

خطِ معتدل النہار

رات دِن کا فَرْق ہے

بہت بڑا فرق نمایاں ہے .

رات دِن مُحَبَّت گَرم رَہتی ہے

اکھٹے مل کر بیٹھتے ہیں

رات دِن اُس کی تَسْبِیح ہے

ہر وقت اس کو یاد کرتا ہے

رات دِن ایک کَر دینا

انتہائی محنت کرنا ، کسی کام میں بڑی دوڑ دھوپ کرنا ، پوری قوت اور محنت سے کام کرنا

رات دِن بَرابَر ہونا

/ اپریل اور / ستمبر کو دن اور رات کی لمبائی پورے بارہ گھنٹے ہوتی ہے ، دن اور رات میں کوئی فرق نہ سمجھنا جو کام دن کو ہونا چاہیے وہی رات بھی کرنا

رات کو رات دِن کو دِن نَہ جانْنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

رات کو رات دِن کو دِن نَہ سَمَجْھنا

سخت محنت کرنا ، بہت سعی و کوشش کرنا .

دِن رات

ایک دن اور ایک رات، روز و شب، دن یا رات

دِن دوگُنا رات چَوگُنا

روز بروز ، لمحہ بہ لمحہ زیادہ ، بہت زیادہ ترقی یا کمال پر .

دِن دُونی رات چَوگُنی

روز بروز لمحہ بہ لمحہ زیادہ، بہت زیادہ ترقی یا کمال پر، کسی امر میں کمال ترقی کی نسبت کہتے ہیں

دِن عِید رات شَبِ بَرات

ہر وقت خوشی اور عیش و آرام ہونے کے موقع پر مستعمل، رات دن عیش و نشاط

اردو، انگلش اور ہندی میں رات دِن کے معانیدیکھیے

رات دِن

raat-din•रात-दिन

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

رات دِن کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آٹھوں پہر، شب و روز، ہروقت، سدا، ہمیشہ

شعر

Urdu meaning of raat-din

  • Roman
  • Urdu

  • aaTho.n pahar, shab-o-roz, haravqat, sada, hamesha

English meaning of raat-din

Adverb

  • day and night, all time, every time, always

रात-दिन के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رات دِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

رات دِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone