تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رام رام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

رام رام کَرْنا

ہندو: سلام کرنا

رام کَہانی بَیان کَرْنا

رک: رام کہانی سُنانا.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

بولو رام کَرْنا

(لفظاً) ’بولورام‘ (= رام کا نام لو، ایک کلمہ جو ہنود جنازے کے ساتھ بولتے جاتے ہیں) کہنا ، (مراداً) جنازہ نکال دینا ، تباہ و برباد کر دینا، موت کے گھاٹ اتار دینا، خاتمہ کردینا.

رام رَولا کَرْنا

(ہندو) بھجن گانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں رام رام کَرْنا کے معانیدیکھیے

رام رام کَرْنا

raam-raam karnaaराम-राम करना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

رام رام کَرْنا کے اردو معانی

 

  • ہندو: سلام کرنا
  • توبہ توبہ کرنا، امان طلب کرنا
  • اللہ اللہ کرنا

Urdu meaning of raam-raam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduuh salaam karnaa
  • tauba tauba karnaa, amaan talab karnaa
  • allaah allaah karnaa

English meaning of raam-raam karnaa

 

  • salute, greet
  • recite a holy name
  • seeking protection, to repent

राम-राम करना के हिंदी अर्थ

 

  • हिंदू: सलाम करना, अभिवादन करना
  • अल्लाह-अल्लाह करना
  • पश्चाताप करना करना, संरक्षण चाहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رام رام کَرْنا

ہندو: سلام کرنا

رام کَہانی بَیان کَرْنا

رک: رام کہانی سُنانا.

رام کَرْنا

مطیع بنانا، فرمانبرداری کرنا، راہ پر لانا

بولو رام کَرْنا

(لفظاً) ’بولورام‘ (= رام کا نام لو، ایک کلمہ جو ہنود جنازے کے ساتھ بولتے جاتے ہیں) کہنا ، (مراداً) جنازہ نکال دینا ، تباہ و برباد کر دینا، موت کے گھاٹ اتار دینا، خاتمہ کردینا.

رام رَولا کَرْنا

(ہندو) بھجن گانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رام رام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رام رام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone