تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راجِکا" کے متعقلہ نتائج

راجِکا

راجک

راج کا

شاہی ، قومی

راجِک

نالی ، نہر ، دھار ؛ لکیر ، سطر ؛ قطار ؛ کھیت ؛ جنگل ؛ کیاری

راجا

فرماں روا، بادشاہ عموماً ہندو حکمران کے لیے مستعمل

رَاجِع

کسی جانب لوٹنے یا مڑنے والا، پھرنے والا، رجوع کرنے والا

راجْنا

راجا، بادشاہ

رَجَکی

دھوبی ، دھوبن ؛ وہ عورت جس کے حیض شروع ہوئے تین روز ہوئے ہوں.

راکِع

گُھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے جُھکنے والا؛ نماز میں سر جُھکانے والا، رکوع کرنے والا

رِجھےکا سِنگھار اَور بُھوکے کا اُدھار

ایسی چیز کے متعلق کہتے جو مالدار کے لیے زیب و زیبائش اور غیرب کے لیے برے وقت کا سہارا ہو.

رَا کہ

چودہویں کی رات، پرنیما کی رات، پرنماسی کا دن یا تیوہار

رَجَک

دھوبی

رَہ جا

تھہر جا ، ذار رُک جا .

راج کُل

خاندان شاہی، خانوادۂ سلطنت

راج کال

(کاشت کاری) وہ منہگائی یا گرانی جو حکومت کے طرزِ عمل یا سرکاری ضرورت کی فراہمی سے پیدا ہو .

راج کاج

شاہی معاملات، قومی اِنتظامات، سلطنت نیز کاروبار سلطنت، حکومت

اردو، انگلش اور ہندی میں راجِکا کے معانیدیکھیے

راجِکا

raajikaa•राजिका

اصل: سنسکرت

وزن : 212

دیکھیے: راجِک

  • Roman
  • Urdu

راجِکا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • راجک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

رازِقَہ

رزق دینے والا، ایک بت کا نام

Urdu meaning of raajikaa

  • Roman
  • Urdu

  • raajak

राजिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • केदार, क्यारी
  • पंक्ति, श्रेणी
  • रेखा, लकीर
  • मड़ुआ
  • राई
  • दे. राजिक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راجِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

راجِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone