تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"راج بھینٹ" کے متعقلہ نتائج

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں راج بھینٹ کے معانیدیکھیے

راج بھینٹ

raaj-bhe.nTराज-भेंट

  • Roman
  • Urdu

راج بھینٹ کے اردو معانی

  • اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے
  • وہ نذرانہ جو بادشاہ کے حضور میں پیش کیا جائے ، نذرانۂ شاہی ؛ سرکاری رسوم اور وہ نذرانہ جو ادنیٰ اعلیٰ کو حاضر ہونے کے وقت دکھائے .

Urdu meaning of raaj-bhe.nT

  • Roman
  • Urdu

  • ujrat ya fiis jo taiyyaar fasal kaaTne kii ijaazat haasil karne ke li.e sarkaarii ohdaadaar ko dii jaaye
  • vo nazraanaa jo baadashaah ke huzuur me.n pesh kiya jaaye, nazraanaa-e-shaahii ; sarkaarii rasuum aur vo nazraanaa jo adnaa aalaa ko haazir hone ke vaqt dikhaa.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

راج بھینٹ

اُجرت یا فیس جو تیار فصل کاٹنے کی اجازت حاصل کرنے کے لیے سرکاری عہدہ دار کو دی جائے

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (راج بھینٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

راج بھینٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone