تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرابِط" کے متعقلہ نتائج

مَرابِط

‘मिर्बत’ का बहुः, बंधन, रस्सियाँ, डोरे, ‘मर्बत' का बहु., चौपाए बाँधने के बाड़े।

مُرابِط

باہمی ربط رکھنے والے ، دشمن کی سرحد پر متعین ۔

مُرابِط فی سَبِیلِ اللہ

اللہ کی راہ میں باہم ربط رکھنے والے یا دشمن کی سرحد پر متعین ۔

مُرابِطی

اندلس کے مرا بطین حکمرانوں کے دور سے تعلق رکھنے والا یا اس دور میں بنا ہوا ۔

مُرابَطَہ

آپس میں ربط رکھنا ، مرا بطت ، باہمی ربط ۔

مُرابَطَت

آپس میں ربط رکھنا، باہمی ربط، میل جول

مُرابِطِین

اندلس میں ایک حکمران خاندان کا نام جس کا دور گیارھویں صدی ہجری کے وسط سے شروع ہوا ۔

مَربُط

جانور باندھنے کی جگہ ۔

مَرابِض

(طب) آنتوں کی بندشیں ، یہ باریطون کی چنٹیں ہیں جو آنتوں کو ریڑھ کے ساتھ مربوط کرتی ہیں ، ان کے درمیان سے عروق و اعصاب گزرتے ہیں

مَرابِح

منافع، فائدے

مَربُوطَہ

مربوط (رک) کی تانیث

مَربُوط

ربط کیا گیا، وابستہ، لگا ہوا، پیوستہ، بندھا ہوا

مَہْبَط

اُترنے یا نازل ہونے کی جگہ یا وقت نیز وہ شخص جس پر کوئی چیزاترے یا نازل ہو، اُترنے کی جگہ

مُرتَبَط

ربط دیا گیا، مربوط، وابستہ

مَربُوط کَرنا

ایک دوسرے سے ربط دینا ، وابستہ کرنا ، منسلک کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرابِط کے معانیدیکھیے

مَرابِط

maraabit•मराबित

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: رَبَطَ

मराबित के हिंदी अर्थ

 

  • ‘मिर्बत’ का बहुः, बंधन, रस्सियाँ, डोरे, ‘मर्बत' का बहु., चौपाए बाँधने के बाड़े।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرابِط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرابِط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone