تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُشَعْرِیرَہ" کے متعقلہ نتائج

قُشَعْرِیرَہ

سردی یا خوف وغیرہ کی وجہ سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جانے کی کیفیت، کپکپی، پھریری، جھرجھری

قَہْرِیَہ

قہر و غضب والی.

قِشْرِیَّہ

چھلکے دار جانور کی جماعت ، اس زمرے کے جانور عام طور پر ایک کھپری یا قشر کے اندر رہتے ہیں ، جھین٘گا مچھلی ، کیکڑا اور گھن اس میں شامل ہیں ، (انگ : Crustacea).

قارُورَہ

شیشہ، شیشی، شیشے کا برتن، شیشے کا ظرف

قِمارِیا

چالاک، عیّار، جواری

قَوارِیر

قارورہ، شیشے

قارُورَہ مِلْنا

موافقت ہونا، کمال اتحاد ہونا، ہم مزاج ہونا، میل جول ہونا

قارُورَہ لَڑْنا

رک : قارورہ ملنا.

قارُورَہ مِلانا

میل جول پیدا کرنا.

قارُورَہ مِلا ہونا

آپس میں بہت اتفاق ہونا، موافقت ہونا

قارُورَہ دیکھنے والا

طبیب، معالج

قارُورَہ شَناس

وہ طبیب جو قارورہ دیکھ کر امراض کی تشخیص کرسکے ، حکیم ، طبیب.

عَبُوساً قَمْطَرِیرا

ترش رو اور سخت طبیت انسان

قارُورَہ آمیز ہونا

(طنزاً) دو آدمیوں کے درمیان یکجہتی یکدلی ہونا ، بہت اچھے اور خوشگوار تعلقات ہونا.

قَارُوْرَہ میں بھالے نَظَر آنا

معمولی بات کو اہمیت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں قُشَعْرِیرَہ کے معانیدیکھیے

قُشَعْرِیرَہ

qushaa'riira•क़ुशा'रीरा

اصل: عربی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

قُشَعْرِیرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سردی یا خوف وغیرہ کی وجہ سے جسم کے رونگٹے کھڑے ہو جانے کی کیفیت، کپکپی، پھریری، جھرجھری

Urdu meaning of qushaa'riira

  • Roman
  • Urdu

  • sardii ya Khauf vaGaira kii vajah se jism ke rongTe kha.De ho jaane kii kaifiiyat, kapkapii, pharerii, jhurjhurii

English meaning of qushaa'riira

Noun, Masculine

  • horror, horripilation, erection of hair from fear

क़ुशा'रीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के रोगटे खड़े हो जाना, ठंड या डर आदि के कारण शरीर के बालों के खड़े होने की स्थिति, कपकपी, झुरझुरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُشَعْرِیرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُشَعْرِیرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone