تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُرُون" کے متعقلہ نتائج

قُرُون

زمانے، ادوار

قُرُونِ وُسْطیٰ

اسلام کا درمیانی زمانہ

قُرُونِ خَیر

اسلاَم کے بعد کا زمانہ یا ادوار.

قُرُونِ خالِیَہ

گزشتہ زمانے، گزرے ہوئے ادوار

قُرُونِ سِیاہ

(تاریخ) رک : قرون وسطیٰ جو زیادہ مستعمل ہے.

قُرُونِ مُظْلِمَہ

رک : قرون وسطیٰ جو زیادہ مستعمل ہے.

قُرُونِ حاضِر

قرنِ حاضر ، موجودہ دور ، عصرِ رواں.

قُرُونِ اُولیٰ

اسلام کے ابتدائی زمانے یا دور، ابتدائی زمانہ

قُرُونِ وُسْطےٰ

کَروں گا پَر ٹَلوں گا نَہیں

ضرور کروں گا رکوں گا نہیں، ضدی آدمی کہتا ہے

کَرَونا

رحم، ترحم، ترس

کَرْوَنٹ کَرْنا

تہس نہس کرنا ، غارت کر دینا.

کیا کَرْوں

حیران ہوں، کچھ سمجھ میں نہیں آتا، مجبور ہوں

کَرَونتْیا

چھوٹا کرونٹ (رک).

کَرَونْدَو

ایک خار دار درخت اور اس کا پھل ، اس کی شاخیں چھوٹی اور کانٹے دار اور پتیاں نیبو کی طرح مگر چھوٹی چھوٹی ہوتی ہیں ، اس میں جوہی کی طرح کے سفید پھول لگتے ہیں جن میں بھینی بھینی خوشبو ہوتی ہے ، یہ برسات میں پھلتا ہے ، اس کے پھل چھوٹے بیر کے برابر بہت خوبصورت ہوتے ہیں جن کا کچھ حصہ سفید اور کچھ ہلکا اور گہرا گلابی ہوتا ہے ، یہ پھل کھٹے ہوتے ہیں اور اچار اور چٹنی کے کام آتے ہیں اور سالن میں بھی پکتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُرُون کے معانیدیکھیے

قُرُون

quruun•क़ुरून

اصل: عربی

وزن : 121

واحد: قَرْن

اشتقاق: قَرَنَ

  • Roman
  • Urdu

قُرُون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زمانے، ادوار

شعر

Urdu meaning of quruun

  • Roman
  • Urdu

  • zamaane, advaar

English meaning of quruun

Noun, Masculine

  • ages, epochs, centuries

क़ुरून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'क़र्न' का बहु., बहुत से युग, बहुत से ज़माने, बहुत से सींग ।

قُرُون کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُرُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُرُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone