تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quotable" کے متعقلہ نتائج

quotable

حوالہ پذیر

کُتیلَہ

ایک روئیدگی ہے جو ایک بالشت سے ایک گز تک اونچی ہوتی ہے اور ایک جڑ سے بہت سی شاخیں نکلتی ہیں ، لکڑی سخت ہوتی ہے اور پتّے آس کے پتوں کی طرح اور اُن سے پتلے ہوتی ہیں رنگ سفیدی مائل ہوتا ہے اور اُن سے پتلے ہوتے ہیں ... اور اُن پر رونگٹے ہوتے ، پیدائش اس کی ملک شام اور بیت المقدس کی طرف ہے ... امراض سرد کو نافع ہے ، اگر شراب کے مٹکے میں جوش آنے سے پیشتر اس میں سے تھوڑا سا ڈال دیں تو خراب نہ ہونے پائے.

کِتابُ اللہ

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب، قرآنِ کریم

کوتَل

۰۱ مستعد ، تیار ، سجا ہوا ( خصوصاً گھوڑا ) .

چار پائے بَرُو کِتابے چَنْد

پڑھا لکھا بے وقوف ایسے حیوان کے برابر ہے جس پر کتابیں لدی ہوئی ہوں

کوتَل کَرنا

سجانا ، آراستہ کرنا (گھوڑے کو) .

کوتَل نِکَلْنا

آراستہ و پیراستہ گھورے اور دیگر سواروں کا جلوس برآمد ہونا .

کوتَل کَش

بالا تنگ ، پیٹار .

کوتَل گارْڈ

چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارڈ متعین رہتی ہے اور بندوقوں کا ڈھیر لگا رہتا ہے ، آتے جاتے افسروں کی سلامی یہیں اترتی ہے اور دلیل والوں کی نگرانی یہیں ہوتی ہے .

کوتَل گارْد

۔(انگ) کوارٹر گارڈ کا بگڑا ہوا) مذکر۔ چھاؤنی یا فوج کا وہ صدر مقام جہاں ہر وقت گارد متعین رہتاہے اور جہاں بندوقیں جمع رہتی ہیں۔ آتے جاتے افسروں کی سلامی اسی جگہ اُترتی اور دلیل والوں کی نگرانی نہیں ہوتی ہے۔

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کوٹْْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

cantabile

آسان اور لہراتی

citable

قابل حوالہ

countable

قابل شمار۔.

quibble

بولی

quotable کے لیے اردو الفاظ

quotable

ˈkwəʊ.tə.bəl

quotable کے اردو معانی

  • قابلِ اقتباس
  • حوالے کے لیے موزوں، جو حوالے کے طور پر بیان کرنے کے قابل اور مناسب ہو
  • قابل حوالہ
  • حوالہ پذیر

quotable के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • काबिल-ए-इक़तिबास
  • हवाले के लिए मौज़ूं, जो हवाले के तौर पर बयान करने के काबिल और मुनासिब हो
  • क़ाबिल हवाला
  • हवाला पज़ीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quotable)

نام

ای-میل

تبصرہ

quotable

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone