تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُمْرِیاں" کے متعقلہ نتائج

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قُمْرِیاں کے معانیدیکھیے

قُمْرِیاں

qumriyaa.nक़ुमरियाँ

اصل: عربی

وزن : 212

واحد: قُمْری

دیکھیے: قُمْری

اشتقاق: قَمَرَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

قُمْرِیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

شعر

Urdu meaning of qumriyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • botar ya faaKhtaa kii qasam ka ek tavikdaar parind jis kii aavaaz bahut guunjdaar hotii hai, ye aam taur par safaid maa.il yaanii Khaakasatrii rang ka hotaa hai, shaarun use sarv ka aashiq qaraar dete hain, mashhuur parind jis kii bolii ko kuu.okuu.o kahaa jaataa hai aur haq saa-e-se taabiir kiya jaataa hai

English meaning of qumriyaa.n

Noun, Feminine, Plural

  • turtle-doves

क़ुमरियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • एक प्रसिद्ध सफ़ेद पक्षी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُمْرِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُمْرِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone