تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُلْبا" کے متعقلہ نتائج

قُلْبا

پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

قُلْبَہ

ہل

قَلْباً

دل سے، ذہنی طور پر

کُلْبَہ

چھوٹا سا مکان، تنگ و تاریک حجرہ، چھونپڑا

قُلْبَہ راں

ہل چلانے والا، كاشتكار

قُلْبَہ رانی

ہل چلانا، كھیت جوتنا، كاشت كرنا

قُلْبَہ كَش

ہل كھین٘چنے والا ، ہل چلانے والا ۔

کُلبَۂِ نَے

پھوس اور سر کنڈے کی جھونپڑی

کُلبَۂ تارِیک

اندھیرا جھون٘پڑا ، تاریک کوٹھری.

کلبۂ احزاں

house of affliction or grief, an afflicted or distressed family.

کُلبَۂ اَحْزان

حُزن یا رنج و الم کا گھر ، غم کدہ ، گم کا گھر .

قَلْبانَہ

ایک راگ جو امیر خسرو نے عربی اور ہندی كی آمیزش سے بنایا، قوالی كا ایک انداز

کندنی قلبہ

اعلےٰ درجہ کا قلبہ

کَلْبانا

کلپانا

کَلْبانس

مچھلی کی ایک قسم ، ایک قسم کی لمبی مچھلی.

اردو، انگلش اور ہندی میں قُلْبا کے معانیدیکھیے

قُلْبا

qulbaa•क़ुल्बा

  • Roman
  • Urdu

قُلْبا کے اردو معانی

  • پانی كا سوتا یا چشمہ ۔

Urdu meaning of qulbaa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ka savita ya chashmaa

क़ुल्बा के हिंदी अर्थ

  • पानी का मूल-स्थान या स्रोत या ताल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُلْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُلْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone