تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَل کَل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

کَل کَل کَرنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا، بار بار ٹالنا، لیت و لعل کرنا، روز کل کے وعدے پر ٹالنا

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کَل کَرنا

ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا

آج سے کَل کَرنا

دیر لگانا، ٹالنا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَل کَل کَرنا کے معانیدیکھیے

کَل کَل کَرنا

kal kal karnaaकल कल करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَل کَل کَرنا کے اردو معانی

  • ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا، بار بار ٹالنا، لیت و لعل کرنا، روز کل کے وعدے پر ٹالنا

Urdu meaning of kal kal karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Taalnaa, Taal maTol karnaa, aajkal karnaa, baar baar Taalnaa, let-o-laal karnaa, roz kal ke vaaade par Taalnaa

English meaning of kal kal karnaa

  • put off, postpone

कल कल करना के हिंदी अर्थ

  • टालना, टाल मटोल करना, आजकल करना, बार-बार टालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَل کَل کَرنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا، بار بار ٹالنا، لیت و لعل کرنا، روز کل کے وعدے پر ٹالنا

آج جو کَرنا ہے کَر لے کَل کی کَل کے ہاتھ ہے

وقت کو غنیمت سمجھنا چاہیے، آج کا کام کل پر نہیں چھوڑنا چاہیے

آج کَل کَرنا

ٹال مٹول کرنا، حیلے حوالے بتانا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا

آج سے کَل کَرنا

دیر لگانا، ٹالنا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، آج کل کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَل کَل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَل کَل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone