تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"quinone" کے متعقلہ نتائج
quinone کے لیے اردو الفاظ
quinone کے اردو معانی
اسم
- کیمیا: BENZOQUINONE بینزین جیساایک زردقلمی مرکب جس میں کاربن کے دو ایٹموں سے ہائڈروجن کے بجا ئے آکسیجن کے ایٹم منسلک ہو تے ہیں۔ C6H4O2 .
- ایسی ہی حلقوی ساخت کا کوئی اورمرکب۔.
quinone के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कीमिया: BENZOQUINONE बेंज़ीन जैसा एक ज़र्द क़लमी मुरक्कब जिस में कार्बन के दो ऐटमों से हाइड्रोजन के बजाय ऑक्सीजन के ऐटम मुंसलिक होते हैं। C6H4O2
- ऐसी ही हलक़वी साख़त का कोई और मुरक्कब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
quinone
کیمیا: BENZOQUINONE بینزین جیساایک زردقلمی مرکب جس میں کاربن کے دو ایٹموں سے ہائڈروجن کے بجا ئے آکسیجن کے ایٹم منسلک ہو تے ہیں۔ C6H4O2 .
کُونِین
سنکونا درخت کی چھال کا جوہر جو عام طور پر ملیریا بخار میں استعمال کیا جاتا ہے، اس کا مزا کڑوا ہوتا ہے
queen-anne
(عموماً وصفی) انگلستان کی ابتدائی ۱۸ ویں صدی کی ملکہ این کے دور یا اس کے قریبی زمانے کی تعمیرات یا فرنیچر کی وضع۔.
مَضَرَّتِ قانُونی
(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے
زَرِ قانُونی
ایسے سِکّے جو قانوناً ہر مقدارِ قدر کی ادائیگی کے واسطے معّین ہوں اصطلاحاً رزِ قانونی کہلاتے ہیں
حَیثِیَّتِ قانُونی
حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مُراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں
نَقدِ قانُونی
(قانون) قانونی طورپر منظور شدہ سکے یا نوٹ جو ہر قسم کی ادائیگی میں دیے جائیں یا جن کا قبول کرنا قانونا ً ضروری ہو ، زر قانونی ، قانونی سکہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (quinone)
quinone
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔