تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"quantity" کے متعقلہ نتائج

quantity

حَدْ

quantity mark

واول یا حرف علّت پر لگائی جانے والی ماترا یا نشان جواس کے طول کو ظاہر کرے ۔.

quantity surveyor

برط عمارات کی پیمائش کرنے اور قیمت آنکنے والا۔.

quantity theory

یہ نظریہ یا مفروضہ کہ قیمتیں رسد زر کے مطابق گھٹتی یا بڑھتی ہیں ۔.

quintet

موسیقی: (الف) پانچ آوازوں یا پانچ سازوں پر مشتمل موسیقی یا دُھن (ب) اس دُھن کی ادایگی کرنے والا ۔.

negligible quantity

ناقابل توجہ، غیر اہم شخص۔.

negative quantity

مزاحاً: صفر، کچھ نہیں ۔.

unknown quantity

نا معلوم مقدار ، کوئی فرد یا شے جس کی ماہیت، اہمیت وغیرہ کا تعیّن نہ ہو سکے۔.

قُنُوطِیَت

ہرشے کے صرف برے یا تاریک پہلو دیکھنا، یاسیت پسندی، مایوسی، نا اُمیدی، یاس

قُنُوطِیَت پَسَنْد

ہر چیز کا بُرا یا تاریک پہلو دیکھنے والا ، یاس پسند ، قنوطی.

یاس و قُنُوطِیَت

مایوسی و نا امیدی،

کانْتی

خوبصورتی، حسن، عمدگی، خوبی، خوش نمائی، دل رُبائی، جوبن، رونق، بناؤ سنگار، چمک، نور

کانٹی

ضرب کا نشان جو کسی عبادت وغیرہ میں قابلِ اعتراض بات پر لگایا جاتا ہے

کَنْٹی

رک : کنٹھی.

کَنٹیا

۔(ھ۔ نون غنّہ۔ بر وزن بَٹْیا) مونث۔ (لکھنؤ) کانٹا کی تصغیر۔ دیکجھو کَٹْیا نمبر ۱۔۲۔

quantity کے لیے اردو الفاظ

quantity

ˈkwɒn.tə.ti

quantity کے اردو معانی

  • مقدار
  • کمیت
  • کم
  • وہ خاصیت جس کی بدولت ایک چیز کی مقدار معین کی جاتی ہے
  • حد
  • پیمانہ
  • جسامت
  • وسعت
  • وزن
  • ناپ
  • رقم
  • مجموعہ
  • ایک بڑی یا نمایاں مقدار/حصّہ
  • (ریاضی) کوئی چیز جو ضرب/تقسیم کی جاسکے یا ناپی جاسکے
  • کوئی چیز جس پر ریاضی کے اصولوں کا اطلاق ہوتا ہو
  • (عروض، صوتیات) آواز یا اس کے زیر و بم معین کرنے کا پیمانہ یا وہ وقت جو اس کے تلفظ کے لیے صرف ہو
  • (منطق) ایک اصطلاح کی وسعت یا مسئلے کی حد
  • (موسیقی) ایک دُھن کا تسلسل یا دورانیہ

quantity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मिक़दार
  • कमीयत
  • कम
  • वो ख़ासीयत जिस की बदौलत एक चीज़ की मिक़दार मुईन की जाती है
  • हद
  • पैमाना
  • जसामत
  • वुसअत
  • वज़न
  • नाप
  • रक़म
  • मजमूआ
  • एक बड़ी या नुमायां मिक़दार/हिस्सा
  • (रियाज़ी) कोई चीज़ जो ज़रब/तक़सीम की जा सके या नापी जा सके
  • कोई चीज़ जिस पर रियाज़ी के उसूलों का इतलाक़ होता हो
  • (उरूज़, सोतयात) आवाज़ या इस के ज़ेर-ओ-बम मुईन करने का पैमाना या वो वक़्त जो इस के तलफ़्फ़ुज़ के लिए सिर्फ़ हो
  • (मंतिक़) एक इस्तिलाह की वुसअत या मसले की हद
  • (मूसीक़ी) एक धुन का तसलसुल या दौरानिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (quantity)

نام

ای-میل

تبصرہ

quantity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone