تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَلم کرنا" کے متعقلہ نتائج

قَلم کرنا

۱. کاٹنا ؛ تواشنا ؛ قطع ؛ دو ٹکڑے کرنا .

سَر قَلَم کَرنا

behead, decapitate

دو قَلَم کَرنا

دو ٹکڑے کرنا .

ہاتھ قَلَم کَرنا

ہاتھ کاٹنا، ہاتھ اُڑانا، ہاتھ قطع کرنا، قطع ید کی سزا دینا

زبان قَلَم کَرْنا

زبان کاٹ دینا، عبرت ناک سزا دینا، سخت سزا دینا

حَوالَۂ قَلَم کَرْنا

لکھنا، تحریر کرنا

یَک قَلَم کَرْنا

بالکل ختم کر دینا، تعلق فوراً ختم کرنا، قطع کرنا

سِیاہ قَلَم کَرنا

(مصّوری) تصَویر کے خاکے یا چربے پر سیاہی کا ہاتھ پھیرنا تصویر کے پنسلی دُھندلے نِشانات کو روشن کرنا ، اُجاگر کرنا ، روشنائی سے پکا کرنا .

سُپُرْدِ قَلَم کَرْنا

قلمبند کرنا ، لِکھنا ، تحریر کرنا

تَحْتِ قَلَم کَرنا

لکھنے میں مہارت حاصل کرنا ، لکھائی میں ماہر ہونا.

چَورَنگ ہَوائی قَلَم کَرْنا

ایک ہی ضرب یا وار سے چار ٹکڑے کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا

قَلْمی کَرْنا

لکھنا ، تحریر کرنا ، احاطۂ تحریر میں لانا .

قَلَم بَنْد کَرْنا

تحریر میں لے آنا، لکھنا، درج کرنا

قَلَم تیز کَرْنا

جلدی لکھنا، لکھنا شرعو کرنا

قَلَم اَنْداز کَرْنا

لکھتے میں چھوڑ جانا، لکھنے سے گریز کرنا، لکھنے میں فروگزاشت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَلم کرنا کے معانیدیکھیے

قَلم کرنا

qlam karnaa•क़लम करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

قَلم کرنا کے اردو معانی

  • ۱. کاٹنا ؛ تواشنا ؛ قطع ؛ دو ٹکڑے کرنا .
  • ۲ . (i) چھان٘ٹھا ؛ درخت یا شاخ کو کاٹنا .
  • (ii) درخت کی شاخ کاٹ کر دوسری جگہ لگانا .

Urdu meaning of qlam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kaaTnaa ; tivaa shana ; qataa ; do Tuk.De karnaa
  • ۲ . (i) chhaanThaa ; daraKht ya shaaKh ko kaaTnaa
  • (ii) daraKht kii shaaKh kaaT kar duusrii jagah lagaanaa

English meaning of qlam karnaa

  • to prune
  • cut off, prune,(of hand or head) cut with one blow

क़लम करना के हिंदी अर्थ

  • काटना, तराशना, क़ता करना, छाँटना, दो टुकड़े करना
  • दरख़्त या शाख़ को काटना या छाँटना, पेड़ की टहनी काट कर दूसरी जगह लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَلم کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَلم کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone