تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِطْمِیر" کے متعقلہ نتائج

قِطْمِیر

كھجور یا چھوارے كی گٹھلی كے اوپر كی پتلی جھلی، وہ سفید نقطہ، جو كھجور یا چھوارے كی پشت پر ہوتا ہے، شگافِ تخمِ خرمہ یا وہ ریشہ، جو اس شگاف كے اندر ہوتا ہے

نَقِیر و قِطمِیر

بہت تھوڑا، بہت چھوٹا، مراد: بہت معمولی سی بات یا چیز، بہت ادنیٰ سا معاملہ

کوتْمِیر

ہرا دھنیا ، دھنیے کے پتےّ .

کوتْھمِیر

ہرا دھنیا یا اس کے پتے

قَط گِیر

رک : قط زن.

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

قَسْمِیَہ

وہ جملہ، جس میں قسم کا ذکر ہو

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قَومی

قوم سے منسوب، قوم کا، ایک مذہب یا ملت یا ملک یا سلطنت کے لوگ، ملکی

قَطْعِی

قطع کرنے والا یعنی دلیل و حجت کا قاطع، آخری، ناطق، حتمی، فیصلہ کن

قَطِیع

جدائی

قَلْمِی

ہاتھ کا لکھا ہوا (مطبوعہ کا نقیض)

قَلَمیں

مردانہ کنپٹیوں پرچھوٹے چھوٹے تراشے ہوئے بال، قلم کی جمع، تراکیب میں مستعمل

قُطْبی

قطب جنوبی یا قطب شمالی کا

قِمِیَہ

چندیا ، سرکا بلند حصہ ، قِمّہ ، ہڈی کے نکلے ہوئے سرے سے متعلق ، سرِ استخوانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِطْمِیر کے معانیدیکھیے

قِطْمِیر

qitmiir•क़ित्मीर

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

قِطْمِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • كھجور یا چھوارے كی گٹھلی كے اوپر كی پتلی جھلی، وہ سفید نقطہ، جو كھجور یا چھوارے كی پشت پر ہوتا ہے، شگافِ تخمِ خرمہ یا وہ ریشہ، جو اس شگاف كے اندر ہوتا ہے
  • اصحابِ كہف كے كُتّے كا نام
  • وزن كا ایک پیمانہ (قطمیر بارہ ذروں كا خیال كیا جاتا ہے)
  • (مجازاً) بہت چھوٹی چیز، نہایت قلیل مقدار (عموماً نقیر كے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of qitmiir

  • Roman
  • Urdu

  • khajuur ya chhuvaare kii guThlii ke u.upar kii putlii jhillii, vo safaid nuqta, jo khajuur ya chhuvaare kii pusht par hotaa hai, shigaaf-e-tuKhm-e-Khurmaa ya vo resha, jo is shigaaf ke andar hotaa hai
  • ashaab-e-kahaf ke kutte ka naam
  • vazan ka ek paimaana (qitmiir baarah zarro.n ka Khyaal kiya jaataa hai
  • (majaazan) bahut chhoTii chiiz, nihaayat qaliil miqdaar (umuuman nakiir ke saath mustaamal

English meaning of qitmiir

Noun, Masculine

  • thin pellicle on date-stone
  • name of the dog that accompanied the seven sleepers of Kahaf as mentioned in the Qur'an
  • something very small, in very little quantity

क़ित्मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • थोड़ी चीज़, छोटा, ह्रस्व, | छुहारे में की बारीक झिल्ली।

قِطْمِیر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِطْمِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِطْمِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone