تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قِسْم قِسْم کی" کے متعقلہ نتائج

قِسْم قِسْم کی

رک : قسم بہ قسم.

گَھٹِیا قِسْم کی

کم تر، ارزل.

لَہُو کی قَسَم

جان کی قسم

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

آنکھوں کی قسم

عورتوں کی قسم

جی کی قَسَم

بہت زیادہ اصرار کے لیے اپنا واسطہ دینا.

خُدا کی قَسَم

بخدا ، اللہ کی قسم ، خدا کی سُوں ، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کسی چیز کے متعلق کہنا .

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

اَلله کی قَسَم

I swear by God

قَدْموں کی قَسَم

پان٘و کی قسم .

نَمَک کی قَسَم

وفاداری ظاہر کرنے اور خود کو وفادار ثابت کے موقعے پر مستعمل

دِیدوں کی قََسَم

(عور) عورتیں جو قسمیں کھاتی ہیں ان میں یہ بھی مستعمل ہے (بیشتر کسی حسین یا خوبصورت چیز یا شخص کے حُسن کے بیان کے موقع پر) آنکھوں کی قسم .

قُرْآن کی قَسَم

میں کلام پاک کی قسم کھاتا ہوں .

میرے سَر کی قَسَم

عورتیں قسم دیتے وقت کہتی ہیں ۔

میری جان کی قسَم

عورتیں اس طرح قسم دیتی ہیں

سَر کی قَسَم دینا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

حَلْوے کی قَسَم کھانا

مرنے کے بعد جو بھتّی میں حلوا آتا ہے اس کی قسم کھانا ، (مراد) بہت سخت قسم کھانا

دِیدے گُھٹْنے کی قَسَم

ایک طرح کی قسم، مترادف: اگر جُھوٹ بولوں تو اندھی، لنگڑی ہوجاؤں

تُمھارے سَرْ کی قَسَم

یقین مانو ، سچ ہے.

نَصِیب کی قَسَم کھانا

۔کسی کی خوش قسمتی کی قسم کھانا۔؎

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

قُرْآن کی قَسَم کھانا

قرآن کو گواہ کر کے کسی بات کی قسم کھانا یا عہد کرنا .

سَر کی قَسَم کھانا

رک : سر کی قسم دینا .

کھانے پِینے کی قَسَم

۔کچھ نہ کھانے کا عہد۔ ؎

سَر کی قَسَم دِلانا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں قِسْم قِسْم کی کے معانیدیکھیے

قِسْم قِسْم کی

qism qism kiiक़िस्म क़िस्म की

  • Roman
  • Urdu

قِسْم قِسْم کی کے اردو معانی

فعل متعلق

  • رک : قسم بہ قسم.

Urdu meaning of qism qism kii

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha qism bah qasam

English meaning of qism qism kii

Adverb

  • of various sorts, of different kinds

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قِسْم قِسْم کی

رک : قسم بہ قسم.

گَھٹِیا قِسْم کی

کم تر، ارزل.

لَہُو کی قَسَم

جان کی قسم

قَسَم کھانے کی جَگہ رَہے

رک : قسم کھانے کو بات رہے

تُمھارے طالِعوں کی قَسَم ہے

بڑے خوش نصیب ہو

آنکھوں کی قسم

عورتوں کی قسم

جی کی قَسَم

بہت زیادہ اصرار کے لیے اپنا واسطہ دینا.

خُدا کی قَسَم

بخدا ، اللہ کی قسم ، خدا کی سُوں ، اللہ کو حاضر و ناظر جان کر کسی چیز کے متعلق کہنا .

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

جان کی قَسَم

بات منوانے یا اہم کام سر انجام دلوانے کے لیے بطور تاکید استعمال کرتے ہیں.

اَلله کی قَسَم

I swear by God

قَدْموں کی قَسَم

پان٘و کی قسم .

نَمَک کی قَسَم

وفاداری ظاہر کرنے اور خود کو وفادار ثابت کے موقعے پر مستعمل

دِیدوں کی قََسَم

(عور) عورتیں جو قسمیں کھاتی ہیں ان میں یہ بھی مستعمل ہے (بیشتر کسی حسین یا خوبصورت چیز یا شخص کے حُسن کے بیان کے موقع پر) آنکھوں کی قسم .

قُرْآن کی قَسَم

میں کلام پاک کی قسم کھاتا ہوں .

میرے سَر کی قَسَم

عورتیں قسم دیتے وقت کہتی ہیں ۔

میری جان کی قسَم

عورتیں اس طرح قسم دیتی ہیں

سَر کی قَسَم دینا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

حَلْوے کی قَسَم کھانا

مرنے کے بعد جو بھتّی میں حلوا آتا ہے اس کی قسم کھانا ، (مراد) بہت سخت قسم کھانا

دِیدے گُھٹْنے کی قَسَم

ایک طرح کی قسم، مترادف: اگر جُھوٹ بولوں تو اندھی، لنگڑی ہوجاؤں

تُمھارے سَرْ کی قَسَم

یقین مانو ، سچ ہے.

نَصِیب کی قَسَم کھانا

۔کسی کی خوش قسمتی کی قسم کھانا۔؎

قَسَم کھانے کی بات

حلف سے کہنے کا موقع

قُرْآن کی قَسَم کھانا

قرآن کو گواہ کر کے کسی بات کی قسم کھانا یا عہد کرنا .

سَر کی قَسَم کھانا

رک : سر کی قسم دینا .

کھانے پِینے کی قَسَم

۔کچھ نہ کھانے کا عہد۔ ؎

سَر کی قَسَم دِلانا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قِسْم قِسْم کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قِسْم قِسْم کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone